Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, جولائی 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا
  • عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم
  • مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تازیانہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ
  • امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جنوبی پنجاب کی سیاست کا تاج ۔۔ رانا تاج احمد نون : شاکرحسین شاکر کا کالم
  • شکر ہے فیفا کا ورلڈ کپ ختم ہُوا : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • آزاد کشمیر کے انتخابات مرحلہ وار کرانے کا فیصلہ ہیجان میں اضافہ کرے گا : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • جماعتِ اسلامی پاکستان کے جنرل سیکریٹری امیر العظیم انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»گلوکارہ گلبہار بانو کو بہاولپور میں یرغمال بناۓ جانے کا انکشاف۔۔۔
اہم خبریں

گلوکارہ گلبہار بانو کو بہاولپور میں یرغمال بناۓ جانے کا انکشاف۔۔۔

abhannanاکتوبر 23, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

‎ (‎کراچی(رپورٹ : شکیل انجم لاشاری
چاہت میں کیا دنیا داری،عشق میں کیسی مجبوری محسن بھوپالی کی اس خوبصورت غزل اور سرائیکی لوک گیتوں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی گلوکارہ گلبہار بانو کو بہاولپور میں ان کے آبائی گائوں میں یرغمال بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ‎تھانہ سمہ سٹہ پولیس نے بہالپور کےنواحی قصبے خانقاہ شریف میں ان کے گھر پر چھاپہ مار کر گلبہار بانو کو حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے جنہیں تھانے منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان کے بھائی ایاز افضل کو حراست میں لیا گیا ہے ‎گلبہار بانو کافی عرصے سے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں رہائش پزیر ہیں اور محمرم الحرام میں اپنے شوہر کی قبر پر فاتحہ خوانی کیلئے بہاولپور گئی تھیں ۔ ‎ذرائع کا کہنا ہے کہ خانقاہ شریف میں واقع جائیداد کے تنازع پر گلبہار بانو کو بھائی نے گھر میں قید کیا۔ ‎تھانہ سمہ سٹہ کے ایس ایچ او انسپکٹر افضال نے بتایا کہ ہمیں گلبہار بانو صاحبہ کو حبس بے جا میں رکھے جانے کی اطلاع موصول ہوئی تھی جس پر کارروائی کی گئی ،انہوں نے بتایا کہ گلبہار بانو کی زہنی حالت ٹھیک نہیں ہے جبکہ ان کے بھائی ایاز افضل نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ گلبہار بانو نفسیاتی بیماری میں مبتلا ہیں ‎ایس ایچ او تھانہ سمہ سٹہ کا کہنا ہے کہ گلبہار بانو کا آج وکٹوریہ اسپتال بہاولپور میں طبی معائنہ کرایا جائے گا اور ڈاکٹروں کی رپورٹ کی روشنی میں قانونی کارروائی مکمل کی جائے گی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخاشقجی کے قاتلوں پر استنبول میں مقدمہ چلایا جائے : ترک صدر کا مطالبہ
Next Article گول باغ کی ناجائز اور بنی گالہ کی جائز تجاوزات ۔۔ علی نقوی
abhannan

Related Posts

جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا

جولائی 24, 2026

عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم

جولائی 24, 2026

مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی

جولائی 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • جنرل عامر رضا کو ترقی دے کر پاکستان کی نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کا پہلا سربراہ مقرر کر دیا گیا جولائی 24, 2026
  • عوام کا میدانِ جنگ ، جہاں روز حملے ہوتے ہیں : شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 24, 2026
  • مراکشی افسانہ، بچوں کا جلوس : مصنف ۔۔ محمد شکری / مترجم مبشر علی زیدی جولائی 24, 2026
  • پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تازیانہ : برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 24, 2026
  • پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ جولائی 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.