Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ : نون لیگ کے چھ ارکان کے داخلے پر پابندی
اہم خبریں

پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ : نون لیگ کے چھ ارکان کے داخلے پر پابندی

ایڈیٹراکتوبر 17, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
punjab assembly
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب اسمبلی میں مالی سال 2018-19 کے 8 ماہ کا بجٹ پیش کردیا گیا ،مجموعی حجم 20کھرب 26ارب 57کروڑ روپے ہے ۔اس موقع پر شدید ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ دیکھنے میں آئی ۔ اپوزیشن کے ارکان نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں ۔ سالانہ ترقیاتی اخراجات کے لیے 238 ارب ،تعلیم کے لیے 373 ارب اورشعبہ صحت کے لیے 284 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز بجٹ میں شامل ہے۔صوبائی وزیر خزانہ ہاشم بخت نے 8ماہ کا بجٹ ایوان میں پیش کیا ،ان کے مطابق بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا ہے ،دوسری طرف بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شورشرابہ اور نعرے بازی کی ۔وزیر خزانہ نے کہا کہ انصاف صحت کارڈ بھی متعارف کروایا جاریا ہے ، لیپ ٹاپ اسکیم ختم جبکہ میٹرو اور اورنج ٹرین کے منصوبے جاری رہیں گے۔اجلاس ختم ہونے کےبعد اپوزیشن ارکان نے اسمبلی کی سیڑھیوں پر بھی احتجاج کیا اورنعرےبازی جاری رکھی ۔دوسری جانب اسپیکر پرویز الٰہی نے صوبائی بجٹ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے پر اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے 6 ارکان کےپنجاب اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔ترجمان اسپیکر پنجاب اسمبلی کے مطابق ن لیگ کے ایم پی اے اشرف رسول ،محمد وحید ،یاسین عامر ،مرزا جاوید ،زیب النساء اور طارق مسیح گل کےصوبائی اسمبلی میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔ترجمان کے مطابق ن لیگ کے ان 6 ارکان پر پورے سیشن کےلئے پابندی لگائی گئی ہے ۔ترجمان کے مطابق ان ارکان نے اسمبلی میں گالم گلوچ اور توڑ پھوڑ کی جس سے ایوان کا تقدس مجروح ہوا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبلوچستان کی سرحد سے ایرانی فورس کے اہلکاروں سمیت 14افراد اغوا
Next Article ”تاریک راہوں میں مارا گیا“ جمال خشوگی۔۔نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.