Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لاہور میں آتشزدگی : صاف پانی کمپنی کے ریکارڈ پر پانی پھر گیا
اہم خبریں

لاہور میں آتشزدگی : صاف پانی کمپنی کے ریکارڈ پر پانی پھر گیا

ایڈیٹرستمبر 9, 20186 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
fire lahore
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:‌ لاہور میں ایم ایم عالم روڈ پر شہبازشریف کے داماد علی عمران کے ملکیتی پلازے میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں‌ صاف پانی کمپنی کا ریکارڈ جل جانے کا خدشہ ہے ۔جان بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والا جان سے چلا گیا، کئی افراد کو بچالیا گیا، 8 زخمی ہسپتال میں زیر علاج ہیں‌۔ شہبازشریف کے داماد علی عمران کے ملکیتی پلازے کے تہہ خانے میں لگنے والی آگ نے بالائی منزلوں کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا جس سے متعدد افراد پلازہ میں پھنس گئے۔ آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو اور فائر بریگیڈ ٹیموں نے بروقت پہنچ کر آگ پر قابو پایا اور عمارت میں پھنسے لوگوں کو وہاں سے نکالا۔ کثیر المنزلہ عمارت میں شاپنگ سینٹرز، دفاتر اور رہائشی فلیٹس بنے ہیں جن میں درجنوں افراد موجود تھے، عمارت میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے ہنگائی راستے میں لگائے گئے دروازے کھول دیے گئے جبکہ بعض افراد کو اسنارکل کی مدد سے ریسکیو کیا گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق عمران نامی شخص نے رسی کی مدد سے پلازہ میں سے نکلنے کی کوشش کی جس میں وہ نیچے گر پڑا، عمران کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ زخمی ہونے والے دیگر 8 افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ان کا علاج معالجہ جاری ہے۔ریسکیو حکام نے مزید بتایا کہ فائر بریگیڈ کی 7 سے زائد گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف رہیں۔ دھویں کی وجہ سے ریسکیو کے عمل میں دشواری کا سامنا بھی کرنا پڑا، ایک گھنٹے سے زائد وقت میں آگ پر قابو پایا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جس فلور پر آگ لگی وہاں علی ٹریڈنگ کمپنی کا دفتر ہے، صاف پانی کمپنی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کا ریکارڈ اسی دفتر میں تھا۔ صاف پانی اورعلی ٹریڈنگ کمپنی کے درمیان معاہدہ ہوا تھا۔ علی عمران نے نیب کو صاف پانی اور پنجاب پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کا ریکارڈ نہیں دیا، آگ لگنے سے صاف پانی اور پاورڈویلپمنٹ کمپنی کا ریکارڈ جلنے کا خدشہ ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے بھی امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے لگ رہا ہے دال میں کچھ کالا ہے، تفتیش کے بعد پتا چل جائے گا، مقامی لوگوں نے بتایا عمارت کے فلورز پر مشکوک سرگرمیاں تھیں، صاف پانی کمپنی کا ریکارڈ بھی اسی پلازہ میں تھا۔دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب نے پلازے میں پھنسے افراد کو نکالنے کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی اور کہا کہ ریسکیو آپریشن جلد از جلد مکمل کیا جائے ۔ ڈی آئی جی آپریشنز اکبر شہزاد بھی موقع پر پہنچے اور واقعے سے متعلق ابتدائی معلومات میڈیا سے شیئر کیں۔ پولیس نے موقع سے شواہد اکٹھے کر کے عمارت کو سیل کر دیا۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات تفصیلی معائنے کے بعد ہی سامنے آ سکیں گی، تاہم سیکیورٹی اور ریسکیو اہلکار تمام رات عمارت کے باہر موجود رہیں گے تاکہ آگ کو دوبارہ پھیلنے سے روکا جا سکے۔خیال رہے کہ گزشتہ 5 سال کے دوران لاہور میں آگ لگنے کے درجنوں واقعات ہوئے جن میں 83 افراد جان کی بازی ہار گئے، سب سے زیادہ ہلاکتیں ایل ڈی اے پلازہ میں ہوئیں، ایل ڈی پلازہ میں 25 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاطف میاں کی حمایت میں اقتصادی کونسل کے تیسرے رکن نے بھی استعفیٰ سے دیا
Next Article کیا وزیر اعظم ڈیم بنانے کے لئے عاطف میاں سے بھی چندہ مانگ رہے ہیں؟/ سید مجاہد علی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.