Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 28, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور
  • وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 2)
  • وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 1 )
  • سوشل میڈیا اور اے آئی کے ذریعے بچوں کی آن لائن ہراسانی وسعت اللہ خان کا کالم
  • معرکۂ ناحق ، اور بیگم ملا بک بک کی مارشل لائی نگاہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • ہم کب مرتے ہیں ؟ زندگی ، موت اور لاتعلقی کے درمیان معلق ایک سوال ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • ڈیرہ اسماعیل خان ’’ امن میلہ ‘‘ میں خود کش دھماکہ : 12افراد ہلاک ، 35 زخمی
  • آج بابائے جمہوریت کی 23 ویں برسی ہے
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : پی ٹی آئی لانگ مارچ کا التوا ، عطا تارڑ اور سہیل آفریدی کی تکرار
  • پیٹرول میں اضافہ مسلسل جاری : آج 391 روپے 30 پیسے لیٹر ملے گا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان اور مائیک پومپیو کی گفتگو، پاکستانی دفتر خارجہ موقف سے دستبردار
اہم خبریں

عمران خان اور مائیک پومپیو کی گفتگو، پاکستانی دفتر خارجہ موقف سے دستبردار

ایڈیٹراگست 31, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pak usa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے باعث دفتر خارجہ اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گیا۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ ’ہم اس معاملے کو یہیں ختم کرنا چاہتے ہیں، سیاسی طور پر ضرورت اس امر کی ہے کہ اب آگے دیکھا جائے‘۔خیال رہے کہ امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کی پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ گفتگو میں دہشت گردی پر بھی بات چیت ہوئی، لیکن پاکستان نے اسے مسترد کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس دوران دہشت گردی پر کوئی بات نہیں ہوئی، اس کے باوجود امریکا اپنے موقف پر ڈٹا رہا۔واضح رہے کہ ایک موقع پر ایسا لگ رہا رہا تھا کہ یہ تنازع اس قدر شدت اختیار کر جائے گا کہ اس سے امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کا دورہ پاکستان بھی متاثر ہوسکتا ہے۔لیکن بعد ازاں ایسا محسوس ہوا کہ حکومت چاہتی ہے دورہ خوشگوار ماحول میں وقوع پذیر ہو اور اسی لیے حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی۔تاہم اس حوالے سے یہ باتیں بھی گردش کررہی ہیں کہ دفتر خارجہ کے اپنے موقف سے دستبردار ہونے کی وجہ یہ ہے کہ امریکا کی جانب سے گفتگو کی تحریر جاری کی گئی ہے جس سے پاکستانی موقف غلط ثابت ہوتا ہے۔اس حوالے سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی سینٹ اجلاس میں تقریر سے بھی اس بات کا اندازہ ہوتا ہے کہ پاکستان مزید اس معاملے کو طول نہیں دینا چاہتا، اپنی تقریر کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ’غلطیاں ہوجاتی ہیں اور ہو گئیں ہیں‘۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article’’ٹھنڈی کرکے کھاؤ‘‘:برملا/نصرت جاوید
Next Article عثمان بزدار اور بشریٰ بی بی کی سہیلی کا خاوند : آخر کیوں / رؤف کلاسرا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور

ستمبر 28, 2026

وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 2)

ستمبر 28, 2026

وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 1 )

ستمبر 27, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور ستمبر 28, 2026
  • وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 2) ستمبر 28, 2026
  • وقت کی کسوٹی : مولوی تمیز اُلدین خان کی داستانِ حیات : محمد اسلام تبسم کا کتاب کالم ( 1 ) ستمبر 27, 2026
  • سوشل میڈیا اور اے آئی کے ذریعے بچوں کی آن لائن ہراسانی وسعت اللہ خان کا کالم ستمبر 27, 2026
  • معرکۂ ناحق ، اور بیگم ملا بک بک کی مارشل لائی نگاہ : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 27, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.