Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سرائیکیوں کے محسن ، عاشق ظفر بھٹی ۔۔ علی جان
اختصاریئے

سرائیکیوں کے محسن ، عاشق ظفر بھٹی ۔۔ علی جان

ایڈیٹراگست 3, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ali jan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کچھ لوگ کو دیکھ کے ہی دل میں آتا ہے کہ کاش میں انکی طرح بنوں کیونکہ ہرکسی کا کوئی نہ کوئی آئیڈل شخصیت ہوتی ہے اور ہرشخص اپنے آئیڈل انسان کی طرح بننے کی کوشش کرتا ہے آج مجھے جس عظیم شخصیت کے بارے میں لکھنے کا موقع ملا ان کے بارے میں بچپن سے سنتا آرہا ہوں وہ ایک شخصیت نہیں بلکہ خود میں ایک ادارہ ہے آپ کاخاندان 17ویں صدی میں اس وقت ہجرت کرنے پرمجبورہواجب دُلابھٹی کو انگریزوں نے سزاکے بعد بھٹی خاندان کومٹانے لگے اوران کا جیناحرام کردیا اور یہ خاندان وہاں سے ہجرت کرکے کئی قربانیاں دے کربالآخرراجن پور میں آبادہوگیا۔ ڈاکٹرعاشق ظفربھٹی نے ابتدائی تعلیم اپنے علاقہ سے حاصل کی اور گریجویشن اسلامیہ یونیورسٹی سے کی 1977 میں سرائیکی ادبی سنگت بنائی ۔ کوڑاخان جتوئی مرحوم کی خدمات کو پیش نظر ان کے نام سے تنظیم بنائی (سردار کوڑاخان دوم ہے )جس نے 1892میں 92ہزار کنال رقبہ ملکی صحت اور تعلیم کیلئے وقف کردیا لیکن اس رقبہ سے لاکھوں روپے ضلع کونسل کے افسران اور اہلکار کھاگئے جس کے خلاف آپ نے جدوجہدشروع کردی۔آپ نے اپنی سیاسی قومی شعور کے مطابق سرائیکی قوم کی تکالیف کوپہچانا اور سرائیکی کانفرنسز کا انعقاد کرایا 1984میں جب’’ سرائیکی صوبہ محاذ‘‘ بنا تو آپ بنیادی لوگوں میں شمار کیے جاتے تھے 80کی دہائی میں وڈیرہ اور جاگیردارہ نظام چلتا تھا جس وجہ سے جاگیردار مزدوروں پرظلم کے پہاڑتوڑتے تھے جیساکہ مزدوری نہ دینا زمینوں اور گھروں پرقبضہ کرلینا یہاں تک کے زندہ جلا دیا جاتا تھا اسی ظلم کے خلاف آپ صف آرا ہوگئے اور باضابطہ سوشلسٹ پارٹی انجمن اصلاح معاشرہ بنائی جو کسی فنڈروپے کے عوض مزدوروں کی خاطرSTANDلے لیتی تھی کیونکہ ڈاکٹرعاشق ظفربھٹی ایک نڈرصحافی بھی تھے جس وجہ سے جاگیرداراور وڈیرے ان سے کتراتے تھے۔ آپ نے پرنٹ میڈیا میں قدم رکھا اور بے باک صحافت کو40سال سے بڑاعرصہ بیت چکا ہے اور تحصیل پریس کلب جتوئی میں ساتویں مرتبہ صدرکے فرائض سرانجام دے رہے ہیں آپ نے اپنی قلم کے زور پر قومی اخبارات میں سرائیکی کالم نگاری کرکے سرائیکی نوجوانوں کو بیدارکرتے رہے 90کی دہائی میں آپ نے اپنے دوستوں کے ہمراہ مل کر اپنے علاقے میں کئی سرائیکی میلے کرائے ۔آپ نے سیاسی وسماجی کاموں کے علاوہ کبھی بھی سرائیکی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹے اور آپ نے پاکستان سرائیکی پارٹی غوث بخش بزنجو،خان عبدالولی خان اورشہاب خٹک کے ساتھ کام کرنے کا اعزاز رکھتے ہیں سرائیکی تحریک کے تاج محمدلنگاہ جیسے رہنماؤں لیڈرز کیساتھ کام کیاآپ نے سرائیکستان قومی انقلابی پارٹی کے نام سے فرائض انجام دیے اور سرائیکی تحریک کیلئے خوب محنت کی 15سال کے عرصہ تک آپ نے اس پارٹی کالوہا منوایا مگرزیادہ سرائیکی پارٹیاں ہونے کی وجہ سے تحریک کو نقصان پہنچ رہا ہے اس نظریے کی وجہ سے آپ نے سرائیکستان قومی انقلابی پارٹی کو ساؤتھ پنجاب کی FAMOUSپارٹی میں ضم کردیا جسمیں آپکو صوبائی کوآرڈینیٹرپنجاب بنا دیا گیا تو آپ نے انتھک محنت اور اچھے ٹیم ورک کے ساتھ پارٹی میں نئی روح پھونک دی جس وجہ سے اب سرائیکستان ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان کی جانی مانی پارٹی ہے ۔ آپ نے سینکڑوں لوگوں کے ہمراہ سرائیکستان لانگ مارچ میں شرکت کی اور لانگ مارچ میں اہم کردارادا کیاآپ کی تحریک سے محبت کی وجہ سے آپ کا پورا خاندان سرائیکستان سے محبت کرنے والا ہے ۔ہم امیدکرتے ہیں کہ جب الگ صوبہ بنے گا تو آپ کا نام صف اول کے بانیوں میں لیا جائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغلام دلہنیں:پردہ اٹھتا ہے/خاور نعیم ہاشمی
Next Article کپتان صاحب اب وکٹ اڑانا نہیں بچانا پڑے گی ۔۔ ارشد بٹ ایڈووکیٹ ( اوسلو )
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.