Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اگست 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ریاست خان کا جبر اور تلوروں کی قربانی ۔۔ منشاء فریدی
اختصاریئے

ریاست خان کا جبر اور تلوروں کی قربانی ۔۔ منشاء فریدی

ایڈیٹرجنوری 13, 201714 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
pakistan politics
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آوازیں خاموش کرائی جا رہی ہیں ۔ گُھٹن اور حبس زدہ ماحول ہے ۔ اطراف میں بندوقیں تانے خطر ناک چہرے ہیں ۔ زباں بندی کے احکامات ایک مدت سے صادر ہو چکے ہیں ۔ فکر مقید ہے۔ سوچ مصلوب ہو رہی ہے۔ شعور کا قتلِ عام  برسرِ عام ہو رہاہے۔ ریاست خان ببانگِ دہل جبر اور تشدد کا مرتکب ہورہا ہے۔منصفوں کے چہرے مہلک مناظر پیش کر ہے ہیں ۔ انصاف معدوم ہو چکا ہے ۔ تاریکی ترکِ وطن پر مجبور کر ہی ہے لیکن کیا کریں؟ ہجرت نہایت ہی تلخ ہے۔ دھرتی ماں کی جدائی نا ممکن ہے۔ ریاست خان کا جبر اور اس کے مسلح جتھوں اور تزویراتی اثاثہ جات کی دھمکیاں اور اذیتیں سب مل کر بھی ہمیں اور ہمارے شعور کو قتل نہیں کر سکتیں ۔ ایسی حرکتوں سے ان کا امیج تو بہتر نہیں ہو گا۔ شہادت پاکر سلجھی سوچ عالم گیر شہرت حاصل کر لیں گی۔ خواہ ہم پر کوڑے برسیں یا ہمیں پار کر دیا جائے۔ جبری اغواءکا عمل بھی افکار پر بندشیں عائد نہیں کر سکتا۔ ان کا اپنا کردار اور بد نما چہرہ کسی نے ملاحظہ کیا ۔۔؟ یہاں بھائی زاہد گشکوری کا یہ سٹیٹس نظام کہن کا منہ چڑارہا ہے کہ بے چارے تلور کی قربانی پانامہ سکینڈل کے لیے ، کالے بکرے کی پی آئی اے کے لیے ، پرویز رشید کی ڈان لیکس کے لیے ۔۔لیکن کوئٹہ کمیشن کی رپورٹ کے تناظر میں کس کی قربانی ہو ؟ سر راہے زاہد بھائی کا سٹیٹس بطور حوالہ دینا دل کو اضطراب سے نکالنے میں کچھ مدد گار ثابت ہوا۔ یہ نظام جو محض سرمایہ دارانہ ، جاگیر دارانہ اور اجارہ دارانہ ہے، تنقید برائے اصلاح کا ارتکاب کرنے والوں کو عبرت ناک انجام سے دوچار کر دیتا ہے۔اس ظلم پر اس سسٹم کے حواری اپنی عیاشی کو ترجیح دیتے ہوئے خاموش رہتے ہیں ۔ ظلم سہنا بھی تو ظالم کی حمایت ٹھہرا ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleشادیاں ، بھابھیاں اور چمچوں کا کھڑاک ۔۔ اظہر خان
Next Article عشق صدمے بحال رکھتا ہے ۔۔ آسیہ رانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ

اگست 23, 2026

عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 23, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.