Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ترازو والوں کی تدبیریں نواز شریف کی واپسی اور بوڑھا مولا جٹ ۔۔ ارشد بٹ
ارشد بٹ

ترازو والوں کی تدبیریں نواز شریف کی واپسی اور بوڑھا مولا جٹ ۔۔ ارشد بٹ

ایڈیٹرجولائی 11, 20182 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیب عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور مریم نواز کے پاکستان واپسی کے اعلان نے طاقتور ریاستی حلقوں میں کھلبلی مچا دی ہے۔ سلیمانی فرشتوں کی پشت پناہی پر بڑھکیں مارتے مولا جٹ کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے اور ذہنی توازن کھو جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔بیرون ملک قیام کے دوران میاں اور مریم کو سزائے قید سنانے کا مقصد انہیں پاکستان سے دور رکھ کر الیکشن پر اثر انداز ہونے سے روکنا ہے۔ ن لیگ کے حامیوں اور ووٹروں میں مایوسی پیدا کر کے انہیں تتر بتر کرنا اور ووٹ بینک میں کمی لانے کی کوشش ہے۔ سازشی ذہنوں کی حکمت عملی کے مطابق سزائے قید اور بیگم کلثوم نواز کی بیماری کی وجہ سے باپ بیٹی کا پاکستان لوٹنا ناممکن ہو جائے گا۔ خالی میدان میں مولاجٹ کا بلا جس طرف چاہے شاٹ مارے، نہ وکٹ اڑنے کا خطرہ، نہ رن آوٹ کا ڈر اور نہ کوئی کیچ پکڑنے والا۔ باؤلر بھی خود، بلے باز بھی آپ، سب سے بڑھ کر ایمپائر بھی گھڑے کی مچھلی۔ پنجاب میں الیکشن جیتنے کا اس سے اعلیٰ نسخہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ گذشتہ تین الیکشنوں میں پے در پے شکست کے بعد 65 سالہ بوڑھے مولا جٹ کے لئے آئیندہ الیکشن میں کامیابی حاصل کرنے کا اس سے بہتر موقعہ اور کیا ہو سکتا ہے۔ مگر میاں اور مریم نے 13۔ جولائی کو پاکستان پہنچ کر سزائے قید کا سامنا کرنے کا اعلان کر کے سازشی حکمت عملی پر پانی پھیر دیا ہے۔ عوام، غیر جانبدار حلقوں اور تجزیہ کاروں کی جانب سے میاں اور مریم کے فیصلے کو ایک نہائت جراتمندانہ قدم سے تعبیر جا رہا ہے۔ یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ میاں اور مریم کی ملک واپسی سے 25۔ جولائی کے الیکشن کے حیران کن نتائج برامد ہوں گئے۔ اسٹیبلشمنٹ کے منصوبے اور کپتان نیازی کے سہانے خواب دن کی روشنی میں ریت کی طرح بکھر جائیں گئے۔ میاں کی واپسی کےدھماکےنے بوڑھے کپتان کے بلے میں در اڑیں ڈال دی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ کے چھکے چھڑا دئیے ہیں۔ نہ جانے کیوں ذہنوں میں یہ سوال گردش کرنے لگا ہے کہ کیا بوٹوں، سوٹوں اور ترازو والوں کی میاں کے خلاف تدبیریں الٹی ہوتی نظر آ رہی ہیں۔ اس کا دارومدارن لیگ کے میاں اورمریم کی پاکستان آمد کے موقعہ پر طاقت کے بھرپور مظاہرہ کرنے پر ہے۔ 13۔ جولائی ن لیگ کے امتحان کا دن ہے۔ اس روز ن لیگ کو ایک نئی زندگی اور طاقت مل سکتی ہے یا پھر سیاسی پستی کی جانب سفر کا آغاز بن سکتا ہے۔پنجاب کی سیاست پر گہری نظر رکھنے والے غیر جانبدار تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ میاں کی واپسی کا فیصلہ پنجابی عوام میں میاں اور مریم کی بے پناہ مقبولیت کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔ ن لیگ کے کامیاب طاقت کے مظاہرے کے نتیجہ میں 25۔ جولائی کے انتخابات میں 1970 کی تاریخ دھرائے جانے کے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں۔بہر حال میاں اور مریم جیل میں رہیں یا ضمانت پر رہا کر دئے جایئں دونوں صورتوں میں اسٹیبلشمنٹ کے لئے بڑا چیلنج بنے رہیں گئے۔ اور اسٹبلشمنٹ کی آواز بننے والے سیاسی ہر کاروں کی نیندیں حرام کرتے رہیں گئے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپشاور : اے این پی کے جلسے میں دھماکہ ہارون بلور سمیت 12 افراد شہید
Next Article اپنے محسنوں کو یاد رکھیں /زاہدہ حنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.