Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ’غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی بجٹ ہونا چاہیے تھا‘
اہم خبریں

’غیرمعمولی حالات میں غیرمعمولی بجٹ ہونا چاہیے تھا‘

ایڈیٹرجون 9, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے مالی سال 24-2023 کے لیے 145 کھرب حجم کا بجٹ پیش کردیا ہے، جس پر کاروباری حلقوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے۔
تازہ بجٹ کو صدر لاہور چیمبر آف کامرس کاشف انور نے سراہا ہے تاہم پشاور چیمبر آف کامرس نے اس پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے محض لفظوں کا گورکھ دھندہ قرار دے دیا۔
لاہور چیمبر آف کامرس کے عہدیداران کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کاشف انور نے کہا کہ حکومت نے نان فائلرز کو فائلر بننے کی ترغیب اور زراعت کے شعبے کی ترقی کے لیے بہت سی مراعات کا اعلان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ تازہ بجٹ میں سب سے زیادہ توجہ آئی ٹی سیکٹر کو دی گئی ہے، فری لانسرز پر ٹیکس کی شرح کو کم کردیا گیا ہے، آئی ٹی کے شعبے میں ایکسپورٹ کرنے والی کمپنیوں کو کمپیوٹر وغیرہ درآمد کرنے پر چھوٹ دی گئی ہے، ایس ایم ای سیکٹر کو بھی بہت ریلیف دیا گیا ہے۔
کاشف انور نے کہا کہ حکومت ایکسپورٹ سیکٹر کے فروغ کی بھی خواہشمند ہے، حکومت چاہتی ہے کہ اس بار ہماری برآمدات 30 ارب ڈالر تک چلی جائیں، ٹیکستائل انڈسٹری کی فروغ کے لیے بھی پاکستان میں نہ بننے والے دھاگے کی ڈیوٹی کو 5 فیصد کردیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابھی میں رائے اس بنیاد میں پر دے رہا ہوں جو میں نے سنا ہے لیکن جب ایس آو اوز آئیں اور کسٹم ڈیوٹی کے ایس آر اوز آئیں گے تب واضح طور پر پتا چلے گا کہ کون کون سے سیکٹر، انڈسٹری اور مشینری پر رعایت ملی ہے۔
دوسری جانب پشاور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قائم مقام صدر اعجاز خان آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بدترین معاشی صورتحال ہے، تاریخی مہنگائی ہے، لوگ ملک چھوڑ چھوڑ کر بھاگ رہے ہیں، غیرمعمولی حالات میں ایک غیرمعمولی بجٹ ہونا چاہیے تھا تاکہ لوگوں کا اعتماد بحال ہوسکے مگر ایسا نہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ تازہ بجٹ میں ٹیکسز بڑھائے گئے ہیں، ہدف 7 ہزار 200 سے بڑھا کر 9 ہزار 200 ہدف رکھا گیا ہے حالانکہ درآمدات ابھی بھی بند ہیں، ریونیو کہاں سے ملے گا۔
انہوں نے کہا کہ تازہ بجٹ محض اعدادوشمار کا گورکھ دھندہ ہے، اس میں کوئی ایسی بات نہیں ہے جس سے ہم موجودہ جمود سے نکل سکیں اور بحران ختم ہوسکے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

145 کھرب حجم کا بجٹ 145 کھرب حجم کا بجٹ پیش کردیا اسحاق ڈار صدر لاہور چیمبر آف کامرس وفاقی وزیر خزانہ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکم سے کم اجرت 32 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں %35 تک اور پنشن میں 17.5 فیصد اضافے کی منظوری
Next Article ملک میں مہنگائی بے لگام، رواں ہفتے بھی 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

غیر ملکی خواتین کا اغوا اور کرائے پر دستیاب متوازی ریاستی طاقت کے مراکز : نصرت جاوید کا کالم

جولائی 7, 2026

لاہور: غیرملکی خواتین سے اسحاق ڈار کے نواسے اور ساتھیوں کی مبینہ اجتماعی زیادتی : خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات

جولائی 4, 2026

سیدمجاہد علی کا تجزیہ : مسلم امہ کا اتحاد اور پاکستانی خواہشات کی فہرست

ستمبر 17, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.