اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر علی امین گنڈاپور کو پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر مقرر کردیا گیا ہے۔
پرویز خٹک کے مستعفی ہونے کے بعد سے پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر کا عہدہ خالی تھا۔
ایئر مارشل ر اصغر خان مرحوم کے بیٹے علی اصغر خان کو پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کا جنرل سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے۔
پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے دونوں تقرریوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
(بشکریہ:ایکسپریس نیوز)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟

