کراچی پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما و سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کی حالت تشویش ناک ہو گئی اور انہیں وینٹیلیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے ۔ رحمان ملک میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔اور وہ ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔
اہل خانہ کے مطابق کورونا کے باعث رحمان ملک کے پھیپھڑے متاثر ہوئے ہیں اور انہیں نجی اسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں منتقل کردیاگیا ہے۔
رحمان ملک پہلے بھی کرونا کا شکار ہوئے تھے لیکن ان کی طبیعت سنبھل گئی تھی ، اہل خانہ نے قوم سے دعا کی اپیل بھی کی ہے ،
سابق وزیر داخلہ اور پیپلز پارٹی کے رہنما رحمان ملک کی حالت تشویش ناک : وینٹیلیٹر پر منتقل
ایڈیٹر4 Views

