کراچی:سوشل میڈیا پر چلنے والی افواہوں کے مطابق پاکستان کے معروف شو ہوسٹ عامر لیاقت حسین نے نامور اداکارہ اور سوشل میڈیا سینسیشن صندل خٹک سے تیسری شادی کرلی ہے۔
تاہم حقیقیت میں ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا البتہ سوشل میڈیا پر ایسی افواہیں گردش کررہی ہیں کہ پاکستان کے نمبر ون انٹرٹینمنٹ چینل ’’بول انٹرٹینمنٹ‘‘ پر مقبول ترین پروگرام ’’بول ہاؤس‘‘ کے میزبان عامر لیاقت حسین نے سوشل میڈیا سینسیشن اداکارہ صندل خٹک سے تیسری شادی کرلی ہے۔
اپنی تیسری شادی کے مطابق میزبان عامر لیاقت حسین اور اداکارہ صںدل خٹک نے کوئی بیان جاری نہیں کیا اور نہ ہی اس حوالے سے کسی قسم کی تصدیق یا تردید کی ہے۔
(بشکریہ: بول نیوز)
منگل, ستمبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
- نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
- دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
- پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
- دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
- الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
- اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
- ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
- پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
- مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
