ملتان:معروف شاعر،ادیب ،سینئر صحافی اورڈرامہ نگار یونس عدیم کی پہلی برسی آج منائی جا رہی ہے وہ دو جولائی 2024 کو 65برس کی عمر میں حرکت قلب بند ہوجانے سے انتقال کرگئے تھے ۔ یونس عدیم روزنامہ خبریں ملتان،روزنامہ مساوات لاہور سمیت مختلف اخبارات سے منسلک رہے۔
انہوں نے ریڈیو پاکستان ملتان کے لئے فیچر اورڈرامے بھی تحریر کئے ۔یونس عدیم نے بطور صحافی نامور قلمکاروں،شاعروں،ادیبوں ،علمی وسیاسی شخصیات کے سوانحی انٹرویو ز بھی کئے ۔
Previous Articleکیا خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت گرائی جا رہی ہے؟
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ : دو تہائی اکثریت کا "خمار”

