Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایران میں سب کچھ تباہ کر دیا گیا ہے: وہ بات کرنا چاہتا ہے لیکن اب دیر ہو گئی ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ
اہم خبریں

ایران میں سب کچھ تباہ کر دیا گیا ہے: وہ بات کرنا چاہتا ہے لیکن اب دیر ہو گئی ۔۔ ڈونلڈ ٹرمپ

ایڈیٹرمارچ 4, 20267 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
donald trump UNO 2025
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ’اب ایران کے پاس نہ بحریہ ہے، نہ فضائیہ اور نہ ہی فضائی دفاعی نظام، تقریباً سب کچھ تباہ ہو گیا ہے۔‘
وائٹ ہاؤس میں جرمنی کے چانسلر کے ساتھ میڈیا بریفنگ کے دوران ان سے مشرقِ وسطیٰ کے بارے میں پہلا سوال یہ کیا گیا کہ کیا اسرائیل نے ٹرمپ کو مجبور کیا؟ اس پر ٹرمپ نے جواب دیا کہ ’نہیں، میں نے شاید انھیں مجبور کیا۔‘
ایران کا حوالہ دیتے ہوئے ٹرمپ کہتے ہیں کہ ’ہم ان پاگلوں کے ساتھ مذاکرات کر رہے تھے، اور میری رائے تھی کہ وہ پہلے حملہ کرنے والے ہیں۔ میں نہیں چاہتا تھا کہ ایسا ہو۔‘
انھوں نے کہا کہ ایسے میں ’تو اگر کچھ ہے تو میں نے شاید اسرائیل کو مجبور کیا۔ میرا خیال ہے وہ حیران تھے، میں حیران تھا، اور اب وہ تمام ممالک ان کے خلاف لڑ رہے ہیں۔‘
اگلا سوال یہ کیا گیا کہ ایران میں امریکہ نے بدترین صورتحال کے لیے کیا منصوبہ بنایا ہے۔ ٹرمپ نے جواب دیا کہ بدترین صورتحال یہ ہے کہ ’ہم یہ کرتے ہیں اور کوئی ایسا شخص اقتدار سنبھال لیتا ہے جو پچھلے شخص جتنا ہی برا ہو۔‘
ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کے ذہن میں کچھ لوگ تھے جو ملک کی قیادت کر سکتے تھے، لیکن وہ اب مر چکے ہیں۔‘
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ تیل کی قیمتیں ’کچھ عرصے کے لیے‘ زیادہ رہ سکتی ہیں
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کا فضائی دفاع، فضائیہ، بحریہ اور قیادت ختم ہو چکی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران بات کرنا چاہتا ہے لیکن میں نے کہا اب بہت دیر ہو چکی ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران کا فضائی دفاع، فضائیہ، بحریہ اور قیادت ختم ہو چکی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایران بات کرنا چاہتا ہے لیکن میں نے کہا اب بہت دیر ہوچکی۔
اس سے قبل اپنے بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ موجودہ فوجی کارروائی ایران کے خلاف صرف ابتدا ہے، ’بڑی لہر‘ ابھی آنا باقی ہے، حملے میں ایران کے 49 رہنما مارے گئے ہیں۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ ایران کی قیادت کے خاتمے کی کوشش کر رہے ہیں مگر اس کے بعد کا کوئی منصوبہ موجود نہیں۔
( بشکریہ : بی بی سی )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#donaldtrump #iran_vs_america #trumpiran ایران ڈونلڈ ٹرمپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاسرائیلی فوج کا تہران میں صدارتی بیورو اور سلامتی کونسل کی عمارت پر حملہ، عبوری وزیردفاع سمیت شہدا کی تعداد 787 ہوگئی
Next Article کیا امریکہ کو ایران میں مرضی کا لیڈر مل گیا ہے؟ ۔۔سید مجاہدعلی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 9, 2026

یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 27, 2026

امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.