Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملتان میں طویل عرصے کے بعد نصب کیے گئے ٹریفک سگنلز ایک ہفتے بعد ہی غیر فعال ہوگئے۔
اہم خبریں

ملتان میں طویل عرصے کے بعد نصب کیے گئے ٹریفک سگنلز ایک ہفتے بعد ہی غیر فعال ہوگئے۔

ایڈیٹرنومبر 16, 20225 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Realistic traffic lights
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (اے پی پی):ملتان میں طویل عرصے کے بعد نصب کیے جانے والے ٹریفک سگنل تنصیب کے ایک ہفتے بعد ہی غیر فعال ہوگئے۔ عوامی حلقوں کاخیال ہے ہے کہ یہ سگنل خراب ہوگئے ہیں تاہم ٹریفک پولیس کے مطابق سگنل اب بھی درست حالت میں ہیں تاہم ٹریفک کے دباؤکے اوقات میں سگنلز بند کرکے پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی جاتی ہے۔ ملتان میں ٹریفک سگنلز اس سے پہلے صرف دو چوراہوں میں موجودتھے جن میں گھوڑا چوک اور ایس پی چوک شامل ہیں۔ نئے سگنلز دو ہفتے قبل کچہری چوک، چوک نواں شہر، چونگی نمبر9، رضا آباد اور سیداں والا بائی پاس پر نصب کیے گئے ۔ تاہم یہ سگنلز ایک روز کام کرنے کے بعد بند کردیئے گئے۔
ڈی ایس پی ٹریفک سرکل سٹی ملتان عطیہ ناہید جعفری نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ملتان میں ٹریفک کا نظام بہتربنانے اور حادثات کی روک تھام کے لیے نئے ٹریفک سگنلز نصب کیے گئے۔ سگنلز چونکہ خودکار نظام کے تحت کام کرتے ہیں اس لیے دفاتر اور سکولوں میں چھٹی کے اوقات میں بعض مقامات پردورانیہ زیادہ ہونے کی وجہ ٹریفک کے مسائل پیدا ہوئے جس کے بعد ان اوقات میں سگنلز بند کرکے وہاں ٹریفک اہلکاروں کی ڈیوٹی لگادی جاتی ہے۔انہوں نے کہاکہ سگنلز کے دورانیے کو درست کرنے کے لیے متعلقہ محکمے سے بات چیت جاری ہے اورجلد یہ مسئلہ بھی حل ہوجائے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنئے آرمی چیف کا تقرر 20 نومبر کے قریب ہو جائے گا: انصارعباسی کی خصوصی رپورٹ
Next Article عمران خان حملہ کیس،جے آئی ٹی میں آ ئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے بھی شامل کئے جائیں:رانا ثنا اللہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ستمبر 8, 2026

حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

ستمبر 8, 2026

سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں

ستمبر 7, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.