Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اسلامو فوبیا : پرتگال کے اسلامک سینٹر میں دو خواتین کو قتل کر دیا گیا
اہم خبریں

اسلامو فوبیا : پرتگال کے اسلامک سینٹر میں دو خواتین کو قتل کر دیا گیا

ایڈیٹرمارچ 28, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
lisbon-portugal
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لزبن : پرتگال کے شہر لزبن میں اسلامک سینٹر پر چاقو بردار شخص نے حملہ کرکے دو خواتین کو ہلاک کردیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پرتگالی پولیس کا کہنا ہے کہ انہوں نے حملہ آور کو فائرنگ کرکے زخمی کیا اور پھر گرفتار کرلیا جس کے پاس ایک بڑا چاقو موجود تھا۔پولیس کا کہنا ہےکہ انہوں نے پہلے حملہ آور کو گھیرا اور سرینڈر کرنے کا کہا ، بات نہ ماننے پر انہیں مجبوراً گولی چلانی پڑی۔
پرتگالی وزیراعظم انتونیو کوسٹا نے واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے متاثرہ افراد کے خاندانوں سے تعزیت کی ہے۔انہوں نے کہا کہ حکام واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں، واقعے کے محرکات کے حوالے سے فی الحال کچھ کہنا قبل از وقت ہوگا۔
حکام کے مطابق حملے میں دو خواتین جاں بحق ہوئی ہیں۔ ایک خاتون کی عمر 49 برس بتائی جا رہی ہے جو پرتگال میں مہاجرین کی معاونت کرنے والے آغا خان فاؤنڈیشن کی منیجر تھیں جبکہ دوسری خاتون کی عمر 24 برس بتائی گئی ہے جو سینٹر میں بطور رضا کار فرائض انجام دے رہی تھیں۔
پرتگالی میڈیا کا بتانا ہے مبینہ حملہ آور کا تعلق افغانستان سے ہے اور اس کی تین بیٹیاں بھی اسی سینٹر میں زیر تعلیم ہیں۔اسلامک سینٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں اس واقعے کے محرکات کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleاز خود نوٹس کا فیصلہ تین سینیئر ججز کریں گے، کابینہ نے عدالتی اصلاحات کا مسودہ منظور کرلیا
Next Article یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم:ایک لکھاری اور اداکارہ کا بُغض
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.