Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » برطانیہ: معاشقہ چھپانے کیلئے 2 نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر اور ماں کو عمر قید
اہم خبریں

برطانیہ: معاشقہ چھپانے کیلئے 2 نوجوانوں کو قتل کرنے والی پاکستانی نژاد ٹک ٹاکر اور ماں کو عمر قید

ایڈیٹرستمبر 3, 202314 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لیسٹر شائر:برطانوی عدالت نے لیسٹر شائر میں جان بوجھ کر حادثے میں دو افراد کے قتل کے الزام میں پاکستانی نژاد ٹک ٹاک انفلوانسرز مہک بخاری اور اس کی والدہ انسرین بخاری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 24 سالہ مہک بخاری کو کم از کم 31 سال اور 8 ماہ قید کے ساتھ عمر قید کی سزا سنائی گئی، اس کی والدہ انسرین بخاری کو عمر قید اور کم از کم 26 سال، 9 ماہ کی سزا سنائی گئی۔
یہ حادثہ گزشتہ سال لیسٹر شائر کے قریب پیش آیا تھا جس میں 21 سالہ ثاقب حسین اور ہاشم اعجازالدین ہلاک ہلاک ہوگئے تھے۔
دونوں ماں اور بیٹی پر الزام تھا کہ انہوں نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دو پاکستانی نوجوانوں ثاقب حسین اور ان کے دوست محمد ہاشم اعجاز الدین کی کار کا پیچھا کرکے انہیں روڈ حادثے کا شکار بنایا، جس سے دونوں نوجوان ہلاک ہوگئے۔
واقعے کی تفتیش کرنے والی لیسٹر شائر پولیس کے مطابق ٹک ٹاکر مہک بخاری کی والدہ 45 سالہ انسرین بخاری کا معاشقہ نوجوان ثاقب حسین سے تھا مگر بعد ازاں ٹک ٹاکر کی والدہ تعلقات ختم کرنا چاہتی تھیں لیکن نوجوان ایسا نہیں چاہتا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ نوجوان کی جانب سے تعلقات ختم نہ کرنے اور شادی شدہ خاتون کو بدنام اور بلیک میل کرنے کی دھمکیاں دیے جانے کے بعد ٹک ٹاکر نے والدہ کی جانب سے مدد مانگنے پر نوجوان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا۔
استغاثہ کا کہنا تھا کہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ثاقب حسین اپنے دوست کے ہمراہ سفر کر رہے تھے۔
انہوں نے بتایا کہ مہک بخاری نے ثاقب حسین کو انسرین بخاری سے ملاقات کا ’لالچ‘ دے کر ایک مقام پر بلایا اور کہا کہ وہ انہیں کو 3 ہزار پاؤنڈز واپس کرنا چاہتی ہیں جو انہوں نے انسرین کے ساتھ ڈیٹنگ کے دوران خرچ کیے تھے۔
استغاثہ نے عدالت کو بتایا کہ ثاقب حسین اور ان کے دوست محمد ہاشم اعجاز الدین جب لیسٹر کے ہیملٹن میں ٹیسکو کار پارک میں ملاقات کے لیے پہنچے تو اچانک دو گاڑیوں نے اچانک حملہ کردیا، ایسا لگتا ہے کہ یہ ملاقات دونوں نوجوانوں کو نقصان پہنچانے کے لیے طے کی گئی تھی۔
عدالت کو بتایا گیا کہ ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کے دیگر 6 نقاب پوش ساتھیوں کے پیچھے کرنے کے بعد ثاقب حسین اپنا توازن کھو بیٹھے۔
انہوں نے عدالت کو مزید بتایا کہ 11 فروری 2022 کو پیش آنے والے واقعے میں ہاشم اعجاز الدین کی اے 46 ایک درخت سے جا ٹکرائی اور کار کے دو حصے ہوگئے، جس کے بعد اس میں آگ لگ گئی اور دونوں نوجوان ہلاک ہوگئے۔
انسپکٹر مارک پیرش نے کہا کہ یہ ایک بےحس اور بے رحمانہ حملہ تھا جس میں دو افراد کو اپنی جانوں سے ہاتھ دھونا پڑا۔
جج ریمارکس دیے کہ استغاثہ نے اس قتل کو محبت، جنون اور بھتہ خوری کی کہانی قرار دیا جو کہ درست ہے، وہ اس قت کیس کو بےرحمانہ قتل کہنے میں بھی حق بجانب ہیں۔
جج نے مہک بخاری کو بتایا کہ ایک ایک سوشل میڈیا انفلوانسر کے طور پر آپ کی تیزی سے بڑھتی شہرت نے آپ کو مکمل طور پر خود پرستی کے جنون میں مبتلا کر دیا۔
اس سے قبل عدالت نے متاثرہ خاندانوں کے بیانات بھی سنے، ہلاک نوجوان اعجازالدین کے والد سکندر حیات نے کہا کہ ان کا بیٹا ’بے گناہ‘ تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ وہ سمجھ نہیں پا رہے کہ حادثے کے بعد مدعا علیہان نے ایمرجنسی سروسز کو کال کیوں نہیں کی، انہوں نے میرے بیٹے اور اس کے دوست کو جہنم کی بھٹی میں جلنے کے لیے چھوڑ دیا۔
سکندر حسین کے اہل خانہ کی جانب سے عدالت میں پڑھے گئے ایک علیحدہ بیان میں کہا گیا کہ اپنے بیٹے کی آخری رسومات کے دوران وہ ’دو بے جان لاشیں‘ بن چکے جو کھانے پینے کے بھی قابل نہیں۔
(بشکریہ: ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبرطانیہ میں قتل ہونے والی بچی کے خاندان کی تلاش۔۔جہلم اور سیالکوٹ میں چھاپے
Next Article منی پور کے بعد راجستھان میں دلت خاتون کے برہنہ پریڈ کے واقعے کے بعد 10 افراد گرفتار
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.