Browsing: ماؤزے تنگ

لڑکپن چیئرمین ماؤ کی سرخ کتاب کے افسوں میں بسر کیا ہے۔ تب ہمیں عظیم جست، 1962 کے قحط اور ثقافتی انقلاب کی خبر کیسے ہوتی۔ ہمیں تو یہ یاد ہے کہ ماؤزے تنگ سے آخری ملاقات کا شرف ہمارے ’انقلابی رہنما‘ ذوالفقار علی بھٹو کو حاصل ہوا تھا۔