Browsing: #سدرا_قتل_کیس #جرگہ_سربراہ_کا_اعتراف #سدرا_کو_انصاف_دو #غیرت_کے_نام_پر_قتل #خواتین_پر_تشدد_بند_کرو #روایتی_انصاف_نظام #پاکستان_کا_آئین_بالا_دست #انصاف_کا_قتل #جرگہ_نظام_خطرہ #انصاف_کا_تقاضا

مضبوط ریاست کے لیے مؤثر حکمرانی ناگزیر ہے۔ مگر اب عوام صرف اعترافات نہیں سننا چاہتے۔ وہ نتائج دیکھنا چاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ عدالت میں انصاف جلد ملے، سرکاری ہسپتال میں علاج عزت کے ساتھ ہو، نوجوان کو روزگار سفارش کے بغیر ملے، پولیس عوام کی محافظ بنے اور سرکاری ادارے عوام کے خادم دکھائی دیں، حاکم نہیں۔