Browsing: #uae president

البتہ اسرائیل کی توسیع پسندانہ حکمت عملی، فلسطین اور غزہ کے علاوہ لبنان کے بارے میں اس کی پالیسی اور گریٹر اسرائیل قائم کرکے پورے خطے میں اپنا اثر و رسوخ قائم کرنے کی اسرائیلی خواہش ، ایک اہم خلیجی مسلمان ملک سے اس کی قربت کے بارے میں عرب ممالک اور مسلم دنیا میں تشویش کا باعث بنے گی