Browsing: #nationalemergency

وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت پر دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے، دہشت گردوں کو مبینہ سہولت فراہم کرنے اور ٹی ٹی پی کی ’’بی ٹیم‘‘ ہونے جیسے الزامات عائد کیے، جبکہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے بھی صوبائی حکومت کی قیادت، وسائل اور اختیارات کے استعمال پر سوالات اٹھائے۔مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔