وزیر اعظم نے 26 اگست کو پمز ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی کی عبوری رپورٹ ملنے کے بعد ہسپتال کے اہم ذمہ داروں کو فوری…
Browsing: پمز ہسپتال
اس واقعہ کے بے شمار پہلو محض ایک کالم میں زیر بحث لائے نہیں جاسکتے۔ جو حقیقت خطِ کشیدہ کے ذریعے اجاگرکرنا لازمی سمجھتا ہوں وہ یہ ہے کہ چندحکومتی نمائندے اور سرکاری ادارے مذکورہ واقعے کے حوالے سے پرخلوص ندامت کے اظہار کے بجائے ڈھٹائی سے بدھ کی صبح ہوئے واقعہ کو محض ایک حادثہ قرار دیتے ہوئے خود کو بری الذمہ ثابت کرنے کی کاوشوں میں مصروف ہیں۔
وزیر اعظم نے سیکرٹری صحت کو معطل تو کردیا ہے لیکن یہ واضح نہیں کیا کہ ان کا کیا قصور تھا ؟ کیا وہ تنہا ہی اس سانحہ کے ذمہ دار تھے یا وزیر اعظم کو کوئی چہیتا وزیر بھی جواب دہ ہے؟
صرف پنجاب میں ہی رواں برس آگ لگنے کے 15,000 سے زائد واقعات رپورٹ ہو چکے ہیں، جن میں سے نصف سے زائد کی بنیادی وجہ الیکٹرک شارٹ سرکٹ اور اے سی یا گیس آلات کی خرابی تھی
