میں نے اس بی بی کو دلاسہ دیا اور اسے یقین دلایا کے ان شااللہ اسے ’راہ راست‘ پر لے آؤں گا۔ اس کے بعد میں نے سیریلین کو مخاطب کیا اور کہا تمہارے دروازے کے ساتھ میرا دروازہ ہے بجائے گھر پر بیٹھے رہنےکے تم میری طرف آ جایا کرو۔ پھر میں نے اسے وہ اوقات بتادیئے جن میں میں گھر پر ہوتا ہوں۔ سو اس نے میری طرف آنا جانا شروع کر دیا اور الحمدللہ صرف ایک ماہ میں وہ راہ راست پر آگئی۔ جس پر اس کی والدہ نے روز میری طرف آکر شکریہ ادا کرنا شروع کر دیا۔ شاید وہ خود بھی راہ راست پر آنا چاہتی تھی مگر میں نے پورے امریکہ کا ٹھیکہ تو نہیں لیا ہوا تھا۔
Browsing: منیر نیازی
اللہ تعالی نے پاکستان کو بہت نعمتوں سے نوازا ہے جن میں سے بارہ موسموں کا تذکرہ وزیراعظم عمران خان بھی کر چکے ہیں۔اس کے علاوہ…
باٹم لائن کیا ہے؟کوئی دولت میں بل گیٹس، تکبر اور ظلم میں نریندر مودی، رعونت میں نمرود، طاقت میں ہرکولیس، سیمسن یا رستم، حسن و جمال…
یہ کالم لکھنے بیٹھا ہوں تو یاد آیا کہ آج منیرؔ نیازی مرحوم کی 13ویں برسی ہے۔آج سے چند روز قبل بڑھک لگادی تھی کہ وقت…
غالب نے کہا تھا: ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے لیکن میری خواہشیں وہ نہیں ہیں، جو اس شعر میں تہہ در تہہ…
اک شخص جزیرہ رازوں کا اور ہم سب اس میں رہتے ہیں اک گھر ہے تنہا یادوں کا اور ہم سب اس میں رہتے ہیں میرا…
لفظ تو یہیں کہیں خوار و زبوں پھرتا ہے۔ پھر ایک شاعر آتا ہے۔ وقت کی دھول میں سرگرداں، خلق کے قدموں میں پامال لفظ کو…
تو پھر یہ کیسے طے کیا جائے کہ شاعر کا کلام کسی گلوکار کی شہرت کا سبب بنتا ہے یا یہ گلوکار کے گلے کا کمال…
