Browsing: طنز و مزاح

لفظوں کا زخم تو مرہم سے بھر جاتا ہےمگر دوستو! گھر میں موجود بعض ‘خانگی آلاتِ حرب’ ایسے بھی ہیں کہ جن کا درد انسان کو ریٹائرمنٹ کے بعد بھی اپاہج رکھتا ہے۔ دنیا کی ہر جنگ کا انجام معاہدۂ امن پر ہوتا ہے۔لیکن بیگم سے جنگ کا واحد نتیجہ غیر مشروط سرنڈر نکلتا ہے ۔