اس موقع پر حزبِ اختلاف کی جانب سے سے گورنر راج نا منظور کے نعرے لگائے گئے۔
Browsing: ایمرجنسی
اگر تحریک انصاف کی یہ بات مان بھی لی جائے کہ وفاقی حکومت ناجائز اور فارم 47 کی وجہ سے قائم ہوئی ہے تو بھی اس حکومت کی مخالفت میں کسی پارٹی یا سیاسی حکومت کو فوج کے خلاف محاذ آرائی کا راستہ اختیار نہیں کرنا چاہئے ۔
ایمرجنسی یا گورنر راج کا نفاذ وقتی طورپر فقط تحریک انصاف کو دھچکا لگاتا نظر آئے گا۔ سیاست کا دیرینہ شاہد ہوتے ہوئے مصر رہوں گا کہ بتدریج ہماری سب سیاسی جماعتیں اس کے منفی اثرات سے خود کو محفوظ نہیں رکھ پائیں گی۔مکمل کالم کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ،
وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی کی خیبرپختونخوا حکومت پر دہشت گردی کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے، دہشت گردوں کو مبینہ سہولت فراہم کرنے اور ٹی ٹی پی کی ’’بی ٹیم‘‘ ہونے جیسے الزامات عائد کیے، جبکہ وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے بھی صوبائی حکومت کی قیادت، وسائل اور اختیارات کے استعمال پر سوالات اٹھائے۔مکمل خبر کا لنک پہلے کمینٹ میں موجود ہے ۔
لاہور، اسلام آباد، کراچی:ملک بھر میں ساون کے دھواں دھار سپیل کا آغاز ہوچکا ہے، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور کراچی میں بادل برس پڑے جس…
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز اپنی کچن کیبنٹ سے مشاورت کی جس میں تحریک عدم اعتماد سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔ ذرائع…
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی میعاد خدمات میں توسیع کے حوالے سے جاری مقدمے میں حالات پر…
