Browsing: مولوی تمیز الدین

1954 ء میں غیر جمہوری قوتوں کے دباؤ میں آکر وزیر اعظم نے دستور ساز اسمبلی کو برخواست کر کے نئی کابینہ بنائی ،جس میں میجر جنرل سکندر مرزا ، جنرل ایوب خان اور صنعتکار ایم ایم اصفہانی کو کابینہ میں شامل کیا گیا۔مولوی تمیز اُلدین نے دستور ساز اسمبلی کی برخواستگی کے حکومتی فیصلے کو سندھ ہائی کورٹ میں چلینج کیا، یہ مقدمہ تمیز اُلدین خان بنام وفاق پاکستان کے نام سے مشہور ہوا۔