کراچی:سوئی ناردرن گیس کمپنی نے رمضان میں سحرو افطار کےاوقات میں بلاتعطل گیس فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔
سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان کےمطابق سحری کےلیے رات ڈھائی سےصبح 8 بجےتک گیس فراہم کی جائےگی جب کہ افطاری کےلیے سہ پہر 3 سے رات 10 تک بلاتعطل گیس فراہم کی جائےگی۔
ترجمان کا کہنا ہےکہ گیس پریشرکے مسائل کےحل کیلئے مانیٹرنگ ٹیمیں بنانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ اس سے قبل سوئی سدرن گیس کمپنی نے صوبہ سندھ اور بلوچستان میں رمضان المبارک کے لیے گیس شیڈول کا اعلان کیا تھا جس کے تحت سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی جب کہ افطار کے لیے دوپہر 3 بجے تا رات 10 بجے تک گیس کی سپلائی کھلی رہے گی۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعرات, اکتوبر 15, 2026
تازہ خبریں:
- سینیٹ اور قومی اسمبلی نے کے پی میں ایمرجنسی کی منظوری دیدی : اپوزیشن کی نعرے بازی
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔بنی نوع انسان ، مختصر اور جامع تاریخ
- جمہوریت کا جنازہ اور اسٹیبلشمنٹ کی تابعداری : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خیر پور میرس سے ہوت والا تک : زبانوں اور مہربانوں کا تذکرہ : زبانِ خلق / ڈاکٹر عباس برمانی
- ملتان کے قریب رحمان بابا ایکسپریس الٹ گئی : 5 مسافر ہلاک 30 زخمی
- شہباز شریف کا لانگ مارچ اور عمران خان کے گرد گھومتی سیاست : حامد میر کا کالم
- "ممتاز نامہ” — ایک زندگی، کئی جہان : محمد عمران کا اختصاریہ
- کوئٹہ میں پولیس گاڑی پر حملہ: ایک اہلکار ہلاک، چار افراد زخمی
- ایمرجنسی کا نفاذ: قومی ضرورت یا جمہوریت کے لیے نیا امتحان؟ شہزاد عمران خان کا تجزیہ
- خیبر پختون خوا میں وفاق کی حکمرانی : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

