Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کولمبو:معاشی بحران اور احتجاجی مظاہرے، سری لنکن صدر پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے
اہم خبریں

کولمبو:معاشی بحران اور احتجاجی مظاہرے، سری لنکن صدر پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے

ایڈیٹراپریل 6, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
siri lanka strike
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کولمبو : سری لنکا میں سخت معاشی بحران کے خلاف مظاہروں کے بعد سابق اتحادیوں کی جانب سے صدر پر مستعفی ہونے کے لیے زور دیے جانے کے بعد سری لنکن صدر پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کھو بیٹھے۔
ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق 1948 میں برطانیہ سے آزادی کے بعد موجودہ صورتحال کے باعث سخت تکلیف دہ معاشی حالات ہیں، ریکارڈ مہنگائی اور بلیک آؤٹ کے ساتھ خوراک اور ایندھن کی بے مثال قلت کے باعث ملک میں تکلیف دے صورتحال ہے۔
سری لنکن صدر گوٹابایا راجاپاکسے کا طاقتور حکمران اتحاد اراکین کی جانب سے منحرف ہونے کے بعد مشکل اور غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے جبکہ گزشتہ روز نئے وزیر خزانہ نے عہدہ سنبھالنے کے صرف ایک دن بعد ہی استعفیٰ دے دیا تھا۔
دوسری جانب گوٹابایا راجا پاکسے کے خلاف مظاہرے مسلسل پانچویں روز بھی جاری رہے جبکہ حکومت نے خبردار کیا ہے کہ اگر مظاہروں کے دروان پرتشدد کی گئیں تو جوابی کارروائی کی جائے گی۔وزارت دفاع کے سیکریٹری کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز تشدد میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کریں گی۔
جمعے سے اب تک 60 سے زائد افراد کو بے امنی پھیلانے کے سلسلے میں گرفتار کیا گیا جبکہ متعدد افراد کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس کی حراست میں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا کہنا ہے کہ اس نے سری لنکا کی بگڑتی صورتحال پر گہری نظر رکھی ہوئی ہے جبکہ ملک کو پہلے ہی انسانی حقوق سے متعلق ریکارڈ کے باعث عالمی سنسرشپ کا سامنا ہے۔
یواین ایچ آر سی کا اپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ سری لنکا میں موجودہ صورتحال کے دوران عسکری حل کی جانب رجحان اور ادارہ جاتی چیک اینڈ بیلنس کے نظام کے کمزور ہونے نے معاشی بحران سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کی ریاست کی صلاحیت کو متاثر کیا۔
معاشی بحران کے باعث سری لنکا میں عوام میں شدید اشتعال پایا جاتا ہے جہاں گزشتہ ہفتے مشتعل افراد نے متعدد سینئر سرکاری اہلکاروں کے گھروں پر دھاوا بولنے کی کوشش کی۔
حکمراں اتحاد سے الگ ہونے والے اور صدر کے استعفیٰ میں شامل ہونے والے ایک آزاد رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ اگر ہم نے ابھی فوری طور پر عمل نہیں کیا تو ملک میں خون کا دریا بہے گا، اس وقت ہمیں پارٹی سیاست کو بھول کر عبوری حکومت کو یقینی بنانا ہو گا۔
منگل کے روز ہونے والا پارلیمانی اجلاس اس صورتحال کے بعد پہلا تھا جب درجنوں ممبران پارلیمنٹ نے گوٹابایا راجا پاکسے کی حکومت کی حمایت سے دست برداری کا فیصلہ کیا تھا، حمایت واپس لینے والوں میں ان کی اپنی سری لنکا پوڈوجانا پارٹی (ایس ایل پی پی ) کے 16 اراکین اسمبلی بھی شامل ہیں۔
225 ارکان پر مشتمل ایوان میں حکومت کو اکثریت سے کم از کم پانچ کم کی حمایت حاصل ہے، تاہم، ایسا کوئی واضح اشارہ نہیں ملا ہے کہ اراکین اسمبلی حکومت کو گرانے کے لیے تحریک عدم اعتماد لانے کی کوشش کریں گے۔
اپوزیشن جماعتیں پہلے ہی گوٹابایا راجا پاکسے اور ان کے بڑے بھائی وزیر اعظم مہندا راجا پاکسے کی قیادت میں اتحاد حکومت میں شامل ہونے کے مطالبے کو مسترد کر چکی ہیں۔
سری لنکن حکومت نے سڑکوں پر ہونے والے مظاہروں پر قابو پانے کے لیے گزشتہ ہفتے ہنگامی حالت نافذ کر دی تھی، لیکن پارلیمںٹ سے توثیق نہ ہونے کی صورت میں یہ آرڈیننس اگلے ہفتے ختم ہو جائے گا ۔
راجا پاکسے کی حکومت کو چھوڑنے والے سابق وزیر نمل لانزا نے اعتراف کیا کہ حکمران جماعت کے پاس اب حکومت کرنے کا مینڈیٹ نہیں ہے۔صدر اور وزیر اعظم کے سوا سری لنکا کی کابینہ کے تمام ارکان نے اتوار کو استعفیٰ دے دیا تھا۔
سابق وزیر انصاف کو پیر کے روز صدر کے بھائی باسل راجا پاکسے کی جگہ وزیر خزانہ مقرر کیا گیا تھا، لیکن عہدے پر رہنے کے صرف ایک روز بعد ہی انہوں نے اچانک استعفیٰ دے دیا۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سری لنکا
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنجاب میں بھی آئینی بحران : اسمبلی اجلاس کے دو نوٹیفیکیشن جاری
Next Article پنجاب اسمبلی سیل، مقامی ہوٹل میں علامتی اجلاس میں 199 اراکین کا حمزہ شہباز پر اعتماد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

باتھ روم میں خاتون کی ویڈیو بنانے کا الزام، 2 سری لنکن کرکٹرز گرفتار

مئی 1, 2026

پاکستان نے سری لنکا کو ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کر دیا

نومبر 16, 2025

ایشیا کپ: سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کامیاب، پاکستان فائنل کی دوڑ سے باہر

ستمبر 15, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.