Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پنجاب میں بھی آئینی بحران : اسمبلی اجلاس کے دو نوٹیفیکیشن جاری
اہم خبریں

پنجاب میں بھی آئینی بحران : اسمبلی اجلاس کے دو نوٹیفیکیشن جاری

ایڈیٹراپریل 6, 20221 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : پنجاب میں اجلاس کا انعقاد ہوگا یا نہیں معاملہ ابھی تک واضح نہیں ہوسکا ہے۔ قائد ایوان کا انتخاب کب ہوگا یہ معاملہ بھی مشکوک ہوگیا صورتحال پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر میں اختلاف سامنے آگیاہے۔
پنجاب میں وزیر اعلی کا انتخاب کرانے کے لیے گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہوا کہ اجلاس 6اپریل کی بجائے 16اپریل کو ہوگا۔اس کے بعد سریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کی یقین دھانی پر ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے رات گئے ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا کہ اسمبلی اجلاس آج 6 اپریل کو ہی ہوگا۔
اس نوٹیفکیشن کے بعد اسمبلی سیکرٹریٹ نے اپنے ڈپٹی سپیکر کے نوٹیفکیشن کے خلاف ایک نوٹیفکیشن جاری کردیا جس میں کہا گیا ہے ڈپٹی سپیکر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن اسمبلی گزٹ میں درج نہیں اس لیے گزٹ نوٹیفکیشن کے مطابق 6اپریل کی بجائے 16اپریل کو ہی ہوگا۔
ن لیگی رہنما عطاء تارڈ کے بقول اجلاس ڈپٹی سپیکر کے نوٹیفکیشن کے مطابق آج چھ اپریل کو شام ساڑھے سات بجے ہی ہوگا اور وزیر اعلی کا انتخاب بھی آج ہی ہونا ہے اپوزیشن ایوان میں ضرور جائے گی کیونکہ سپیکر خود وزیر اعلی کے امیدوار ہیں اور انتخاب ڈپٹی سپیکر کی زیر صدارت اجلاس میں ہونا ہے لہذا ان کی ہدایت کے مطابق آئینی طور اجلاس ہونا لازمی ہے۔
دوست محمد مزاری نے بھی صحافیوں کو بتایاکہ سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کی یقین دہانی پر ان سے بات ہوئی تو پنجاب کا اجلاس مقررہ شیڈول کے مطابق 6اپریل یعنی آج ہی ہوگا اور ایجنڈے کے مطابق وزیر اعلی پنجاب کا انتخابات بھی آج ہوگا۔
لاہور میں انڈپینڈنٹ اردو کے نامہ نگار ارشد چوہدری کے مطابق پنجاب اسمبلی سیکریٹیریٹ میں غیر معمولی سرگرمیاں دیکھی گئی ہیں۔
’سپیکر چوہدری پرویز الٰہی کی ہدایت پر پنجاب اسمبلی میں میڈیا کے داخلے پر پابندی لگادی گئی ہے۔سکیورٹی کے عملے کا کہنا ہے کہ سپیکر کی ہدایت کی روشنی میں میڈیا اسمبلی کے اندر نہیں جاسکتا۔ اسمبلی سکیورٹی نے میڈیا کو اسمبلی کے مین گیٹ پر ہی روک لیا۔ اسمبلی سیکریٹیریٹ کے اندر پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی۔ اسمبلی سیکریٹیریٹ میں کیا ہو رہا ہے عوام اور میڈیا لاعلم ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

پنجاب اسمبلی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیاسر پیرزادہ کا مکمل کالم :آئین کی بالا دستی اور نام نہاد پڑھی لکھی اشرافیہ
Next Article کولمبو:معاشی بحران اور احتجاجی مظاہرے، سری لنکن صدر پارلیمنٹ میں اکثریت کھو بیٹھے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب اسمبلی: اپوزیشن کے 4 قائمہ کمیٹی چیئرمینوں کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب

جون 30, 2025

پنجاب اسمبلی: پی ٹی آئی کے 26 ارکان معطل، اسپیکرکا ریفرنس بھیجنے کا اعلان

جون 28, 2025

پنجاب کا 5 ہزار ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش، تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

جون 16, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.