ملتان۔ (اے پی پی):معروف سرائیکی محقق، دانشور اورماہر تعلیم پروفیسر شوکت مغل کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے۔شوکت مغل 4جون1947ءکو ملتان کے علاقے پاک گیٹ میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام حسین بخش تھا۔
وہ عمر بھر شعبہ تدریس سے وابستہ رہے۔پروفیسرشوکت مغل کی مختلف موضوعات پر اردو اورسرائیکی میں 56 کتابیں شائع ہوئیں۔انہیں متعدد کتب پر مختلف اعزازات سے بھی نوازا گیا۔وہ 3جون 2020ءکو کرونا کے باعث انتقال کرگئے ۔
معروف سرائیکی محقق اورماہر تعلیم پروفیسر شوکت مغل کو ہم سے بچھڑے تین برس بیت گئے
ایڈیٹر16 Views
Previous Articleڈاکٹر فاروق عادل کا کالم:بندیال کے خیر میں پنہاں شر
Next Article اگلی پوسٹ

