Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 13, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شہباز شریف کا سری لنکن صدر کو فون، آئی ایم ایف معاہدے میں حمایت پر شکریہ ادا کیا
اہم خبریں

شہباز شریف کا سری لنکن صدر کو فون، آئی ایم ایف معاہدے میں حمایت پر شکریہ ادا کیا

ایڈیٹرجولائی 17, 20230 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shahbaz sharif address
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کے لیے مدد اور حمایت کرنے پر سری لنکن صدر رانیل وکرماسنگھے کا شکریہ ادا کیا۔
سرکاری ’ریڈیو پاکستان‘ کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نے یہ ریمارکس سری لنکن صدر کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو کے دوران دیے، جس نے گزشتہ برس ستمبر میں دیوالیہ ہونے کے بعد آئی ایم ایف کے ساتھ ابتدائی معاہدہ کیا تھا
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے 12 جولائی کو پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر کے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹس (ایس بی اے) کی منظوری کے ایک ہفتے بعد وزیر اعظم کا سری لنکا کے صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے۔
9 ماہ پر محیط 3 ارب ڈالر کی فنڈنگ پاکستان کے لیے توقع سے زیادہ ہے، کیونکہ ملک 2019 میں طے پانے والے 6.5 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکج کے بقیہ ڈھائی ارب ڈالر کے اجرا کا انتظار کر رہا تھا، جس کی میعاد گزشتہ ماہ ختم ہو گئی تھی۔
اگلے روز (13 جولائی) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ سے پاکستان کو ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول ہوگئی ہے جبکہ باقی رقم نومبر اور فروری میں دو جائزوں کے بعد ملے گی۔
ریڈیو پاکستان کے مطابق شہباز شریف نے پاکستان کے دوست اور خیرخواہ کے طور پر سری لنکا کے کردار کو تسلیم کیا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ سری لنکا کے صدر نے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ ملاقات میں زور دیا تھا کہ عالمی مالیاتی ادارے کو پاکستان کی مدد کرنی چاہیے۔
اس میں بتایا گیا کہ سری لنکن صدر رانیل وکرماسنگھے نے آئی ایم ایف حکام کو بتایا تھا کہ ان کے ملک کو دیوالیہ ہونے کے بعد کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور زور دیا تھا کہ پاکستان کو اس صورتحال سے بچایا جانا چاہیے۔
وزیر اعظم شہباز شریف کے حوالے سے بتایا گیا کہ دونوں ممالک قریبی اور قابل بھروسہ دوست ہیں، مزید کہا گیا کہ وزیر اعظم نے علاقائی امن اور خوشحالی میں ساتھی جنوبی ایشیائی ملک کے کردار کی تعریف کی۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ وزیر اعظم نے اس اعتماد کا اظہار بھی کیا کہ دونوں ممالک بہت جلد موجودہ معاشی مشکلات کے بھنور سے جلد نکل آئیں گے۔
وزیر اعظم کے جذبہ خیر سگالی کا جواب دیتے ہوئے سری لنکن صدر نے کہا کہ پاکستان ہمارا قریبی دوست ہے اور دوستوں کی مدد کرنا دوستی ہے۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ سری لنکا کے صدر وکرماسنگھے نے مشکل حالات میں شہباز شریف کی کوششوں کو سراہا اور آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ ہونے پر انہیں مبارکباد دی۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#IMF #shahbaz sharif prime minster siri lanka
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleقرض دینے والی 43 موبائل ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا گیا
Next Article حکومت نے سب سے پہلے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، وزیر اطلاعات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایف بی آر میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیراعظم

مئی 4, 2024

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

اپریل 30, 2024

آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں

اپریل 20, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم ستمبر 13, 2026
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ ستمبر 12, 2026
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.