Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظم
اسلام آباد

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظم

ایڈیٹرمارچ 3, 20246 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Shahbaz-Sharif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں۔
وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت اور ہم نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں، نواز شریف کی حکومت کا تین بار تختہ الٹا گیا مگر انہوں نے پاکستان کے مفادات کیخلاف کیخلاف بات کرنے کا سوچا بھی نہیں.
شہباز شریف نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو شہید ہوئیں تو سابق صدر آصف علی زرداری نے بھی کہا پاکستان کھپے، نواز شریف، آصف زرداری اور بلاول زرداری نے کبھی پاکستان کے مفاد کے خلاف بات نہیں کی۔
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی باری آئی تو پوری اپوزیشن کو سلاخوں کے اندر ڈال دیا ، خواتین اور بچوں کیلئے انتہائی گرے ہوئے الفاظ استعمال کیے، پاکستان کی افواج کیخلاف زہر اگلا، 9مئی کو ریاستی اداروں پر حملے کیے، سانحہ 9مئی کے مجرم ہر صورت قانون کا سامنا کرینگے، جو لوگ شریک جرم نہیں انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ۔
میاں شہباز شریف کے خطاب سنی اتحاد کونسل کے ارکان احتجاج کرتے رہے اور چور چور کے نعرے لگاتے رہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنے کی کیا ضرورت ہے، خط لکھنے کا مطلب ہے آپ کو اپنے آئینی اداروں اور پارلیمان پر اعتبار نہیں، اس سے بڑھ کر ملک دشمنی کیا ہوگی، آئیں بیٹھیں ملکر مشاورت کریں اور بہتر انتخابی نظام قائم کریں۔
وزیراعظم نے کہا کہ اگر ہم ملکر فیصلہ کرلیں تو ہمالیہ سے بلند اورسمندر سے گہرے چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، مگر ہمیں پہلے بات کا ادراک ہونا چاہیے کہ چیلنجز ہیں کیا، ملک کا بجٹ 17ہزار ارب ہے، صوبوں کو دیکر صرف 7ہزار ارب بچتے ہیں، قومی اداروں کا خسارہ 600ارب ہے اور ہر سال ایک ہزار ارب کی بجلی چوری ہو رہی ہے، میں بجلی چوری کی بار کررہا ہوں گھڑی چوری کی نہیں، مسائل زیادہ اور وسائل کم ہیں مگر ہمیں مینڈیٹ مسائل حل کرنے کا ملا ہے، قوم سے ایثار اور قربانی کی ایسی توقع نہیں کرونگا جس کے مثال ہم خود نہ بنیں۔
انہوں نے کہا کہ پی آئی اے کے قرضوں کا حجم 800ارب ہوچکا ہے، بجلی اور ٹیکس چوری قوم کی زندگی اور موت کا مسئلہ ہے جس کا سارا بوجھ غریب آدمی آٹھاتا ہے، ہم اس کینسر کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے، مہنگائی میں کمی اور روزگار میں اضافہ کریں گے، قرض آہستہ آہستہ ختم کریں گے، معاشی میدان میں کم از کم 5لاکھ نوجوانوں کو آرٹیفشل انٹیلی جنس کی خصوصی تربیت دینگے، چھوٹے کسانوں کو سولر ٹیوب ویل فراہم کیے جائیں گے۔۔
شہباز شریف نے کہا کہ قوم کو مزید کسی انتخابی نتیجے کی ضرورت نہیں، الیکشن میں کسی کو بھی سادہ اکثریت نہیں ملی جس پر ہم خیال لوگ حکومت بنانے کیلئے آگے بڑھے۔
صدر ن لیگ نے کہا کہ فلسطین غزہ اور کشمیر میں قتل عام کا بازار گرم ہے، اسرائیل نے بدترین بمباری اور ظلم کی انتہا کر دی ہے، پورے پاکستان کو کہتا ہوں آج ہم اکٹھے ہو جائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ لاپتہ افراد کے مسئلے کو ختم ہونا چاہیے، مسنگ پرسن کا مسئلہ حل کیے بغیر بلوچستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا، لاپتہ افراد کے معاملے پر مقامی قیادت کیساتھ ملکر فیصلہ کرینگے۔
(بشکریہ: ایکسپریس نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم: پاکستانی دوسری بار کیوں ہجرت کر رہے ہیں ؟
Next Article پختونخوا میں بارشوں سے 27 افراد جاں بحق ہوئے، پی ڈی ایم اے نے رپورٹ جاری کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.