Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, جولائی 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • محسن نقوی کا اگلا سٹیشن وزارتِ خارجہ؟ : برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»’آپ خاموشی سے بیٹھ جائیں ورنہ کمرۂ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا‘ سائفر کیس میں شاہ محمود کو وارننگ
اہم خبریں

’آپ خاموشی سے بیٹھ جائیں ورنہ کمرۂ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا‘ سائفر کیس میں شاہ محمود کو وارننگ

ایڈیٹرجنوری 30, 20248 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
protest for shah mehmood and imran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اڈیالہ جیل میں قائم آفیشل سیکرٹس ایکٹ عدالت میں سٹیٹ ڈیفینس کونسل کی جانب سے گواہان پر جرح جاری ہے۔صحافی قاضی رضوان اور جیل حکام نے سماعت کے احوال کے حوالے سے بتایا کہ جب سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان پر جرح مکمل ہوئی تو اس دوران سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سٹیٹ ڈیفینس کونسلز پر اعتراض کیا۔
اس موقع پر جج ابو الحسنات نے ریمارکس دیے کہ ’آپ خاموشی سے بیٹھ جائیں ورنہ آپ کو کمرۂ عدالت سے باہر نکال دیا جائے گا۔‘سماعت کے دوران بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج پر عدم اعتماد کا اظہار کیا۔
تاہم عدالت نے دلائل سننے کے بعد سائفر کیس نہ سننے کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔عمران خان کے وکیل سلمان صفدر کے اعتراضات پر جج نے ریمارکس دیے کہ ’سپریم کورٹ کے فیصلے سے کوئی انکاری نہیں۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر کیس میں رکاوٹیں آتی ہیں تو ضمانت منسوخ کی جاسکتی ہے۔ جب ملزمان جیل میں ہوں تو سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوتی ہے۔‘
ایک موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ’جج صاحب ضمانت مل بھی گئی تو ہم نے اندر ہی رہنا ہے۔‘
ڈیفنس کونسل کی تعیناتی پر وکیل سلمان صفدر نے اعتراض کیا کہ ’ملزم اگر دیوالیہ ہو جائے اور کہے کہ اس کے پاس پیسے نہیں تو ہی ملزم کو ڈیفینس کونسل دیا جاسکتا ہے۔‘
’موجودہ کیس میں ایسی کوئی بات نہیں۔ سٹیٹ ڈیفینس کونسلز کی تعیناتی بھی غلط کی گئی۔‘
ان کا دعویٰ تھا کہ ’اہم گواہ اعظم خان پر جرح کے دوران بھی ہمارے وکلا کو جیل سے باہر روکا گیا۔‘عمران خان نے عدالت کو بتایا کہ ’سنجیدہ کیس ہے (پھر بھی) ڈیفینس کونسلز نے ہم سے مشاورت تک نہیں کی۔‘
پراسیکوٹر رضوان عباسی نے دلائل دیے کہ ’سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں جلد ٹرائل کا کہا، رکاوٹیں آنے پر ضمانت خارج کرنے کا بھی کہا تھا۔‘
’(پی ٹی آئی کے وکیل) عثمان گل نے کہا تھا کہ انھیں جرح کا اختیار نہیں دیا گیا۔ ان کے وکالت نامہ میں کہاں لکھا ہے کہ یہ جرح نہیں کرسکتے۔ یہ تفویض کردہ عدالت ہے یہ کیس سننے سے انکار نہیں کر سکتی۔ عدالت ملزمان کی کیس نہ سننے کی درخواست خارج کرے اور گواہان پر جرح شروع کی جائے۔‘
خیال رہے کہ عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے لیے عبدالرحمان اور حضرت یونس کو سٹیٹ ڈیفنس کونسل تعینات کیا تھا۔جیل کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کے وکیل شہباز لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا کہ دباؤ کی وجہ سے ملزمان کے وکلا کی بجائے ڈیفنس کونسل سے جرح کرائی جا رہی ہے۔ ’عمران خان کو الیکشن سے قبل سزائیں دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘
انھوں نے کہا کہ اسے نظر ثانی میں چیلنج کیا جائے گا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سائفر کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleفوجی عدالتوں میں سویلینزکے ٹرائل کی سماعت کرنیوالا بینچ ٹوٹ گیا
Next Article ہر مالیت کے نئے کرنسی نوٹ متعارف کرنے کا فیصلہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نصرت جاوید کاتجزیہ : اب کس سے “آزادی” مطلوب ہے؟

جون 5, 2024

سائفر سازش جھوٹ ہے، امریکا کا عمران خان حکومت کے خاتمے میں کوئی کردار نہیں: ڈونلڈ لو ۔۔ تقریر کے دوران ہنگامہ ، جھوٹا جھوٹا کے نعرے

مارچ 20, 2024

سید مجاہد علی کا تجزیہ : ’جج محمد بشیر ‘سے سسٹم کی جان کب چھوٹے گی؟

فروری 1, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.