Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات
تازہ ترین

دھمکیوں کے بعد سلمان خان کے شوٹنگ سیٹ پر 70 سے زائد سیکیورٹی اہلکار تعینات

ایڈیٹرنومبر 8, 202411 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Salman-Khan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

حیدر آباد : بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان نے اپنی آنے والی ایکشن ڈرامہ فلم "سکندر” کی شوٹنگ حیدرآباد میں دوبارہ شروع کر دی ہے۔ یہ شوٹنگ ایک ماہ تک جاری رہے گی اور سلمان خان کو درپیش سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے سیٹ پر انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ شوٹنگ ایک محل نما ہوٹل میں ہو رہی ہے، جسے تقریباً ایک قلعے کی طرح سیکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق، سلمان خان کی سیکیورٹی کے لیے چار تہوں پر مشتمل حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں جن میں NSG کمانڈوز، پولیس اہلکار اور نجی سیکیورٹی گارڈز شامل ہیں۔ حیدرآباد اور ممبئی پولیس کے تعاون سے سلمان خان کے آس پاس 50 سے 70 سیکیورٹی اہلکار ہر وقت موجود ہوتے ہیں۔ ہوٹل میں داخلے پر بھی دو سطح کی جانچ کی جاتی ہے، اور تمام عملے کی روزانہ جانچ پڑتال ہوتی ہے۔اس شیڈول کے دوران سلمان خان اور ان کی ساتھی اداکارہ راشمیکا مندانا پر دو خصوصی گانوں کی فلمبندی بھی شامل ہے۔ ان گانوں کو بڑے پیمانے پر فلمایا جا رہا ہے اور ان میں سلمان اور راشمیکا کی کیمسٹری کو اجاگر کیا جائے گا۔یہ سخت حفاظتی انتظامات سلمان خان کو موصول ہونے والی دھمکیوں کے باعث کیے گئے ہیں، جو کہ کالے ہرن کے شکار کیس سے جڑی ہوئی ہیں۔ اس دھمکی کے بعد حکومت نے سلمان خان کو Y-کیٹیگری سیکیورٹی فراہم کی ہے تاکہ ان کی حفاظت یقینی بنائی جا سکے۔
( بشکریہ :ایکسپریس نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

اداکار سلمان خان دھمکی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleحکومت کا سردیوں میں اضافی بجلی کے استعمال پر فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف دینے کا اعلان
Next Article سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کیخلاف 10 شکایات ناکافی مواد اور شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ایران کا اب تک کا شدید حملہ، وسیع پیمانے پر تباہی، اسرائیل کی خامنہ ای کو قتل کی دھمکی

جون 19, 2025

بھارتی سپر سٹار سلمان خان کے قتل کا ایک اور منصوبہ ناکام : کالے ہرن کا شکار مسئلہ بن گیا

جون 2, 2024

چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اپریل 3, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.