ملتان:ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے کہا ہے کہ آج کے میچ میں مدمقابل ٹیم کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود ماضی میں ہماری ٹیم اور میچ پلان میں مشاورت کا حصہ ضرور رہے ہیں لیکن اس بار ہماری حکمت عملی بالکل الگ ہو گی ۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ شام پری میچ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے۔ محمد رضوان نے مزید کہا کہ ملتان سلطانز کو ایڈوانٹیج ہے کہ ابتدائی پانچ میچز ہوم گراونڈ پر کھیلنا ہیں۔
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے ملتان سے تعلق رکھنے والے لیفٹ آرم چائنہ مین سپن باو¿لر فیصل اکرم کو قومی اثاثہ قرار دیا اور کہا کہ فیصل اکرم نے سلطانز کے پریکٹس سیشن میں سب کو اپنی باولنگ سے متاثر کیا ہے تاہم پی ایس ایل سیزن 9 میں ان کا مقابلہ نہ صرف سینئر بلکہ پرفارمنگ کھلاڑیوں سے ہے۔
پیر, ستمبر 14, 2026
تازہ خبریں:
- عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
- ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
- اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
- رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
- کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
- پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

