Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 24, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • دنیا بھر کی فضائی حدود ایرانی جہازوں کے لیے بند :امریکا نے ایرانی وفد کو ویزا دینے سے بھی انکار کر دیا
  • پیٹرول کی قیمت میں مزید 4 روپے 61 پیسے کا اضافہ : 393 روپے 75 پیسے لیٹر ہو گیا
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نامور ترقی پسند شاعر اور صحافی رحمان فراز انتقال کرگئے
ادب

نامور ترقی پسند شاعر اور صحافی رحمان فراز انتقال کرگئے

ایڈیٹرجولائی 15, 201811 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نام ور ترقی پسندشاعر اور صحافی رحمان فراز اتوار کی صبح انتقال کر گئے ۔ ان کی عمر 82 سال تھی اور طویل عرصہ سے صاحب فراش تھے۔رحمان فراز کا اصل نام عبدالرحمان تھا ۔وہ 26 اکتوبر 1936 ءکو جھنگ میں پیدا ہوئے۔ ابتدا ئی تعلیم جھنگ سے ہی حاصل کی۔ پرائمری میں وکٹوریہ کراس سکالر شپ حاصل کیا رحمان فراز نے 1950 ءمیں جھنگ ہائی سکول سے میٹرک کیا۔ 1952ءمیں جھنگ کالج سے ایف اے اور 1954 میں ایمرسن کالج سے بی اے کیا ۔ وہ 1957 سے 1966 تک یونیسکو سے منسلک رہے ۔ اسی دوران انہوں نے بیرون ملک صحافت کی تعلیم حاصل کی اور 1964 ء میں ڈپلومہ آف جرنلزم حاصل کیا جو ایم اے کے برابر ہوتا ہے۔وطن واپس آکر پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے انگریزی کیا۔رحمان فراز نے روزنامہ ” کوہستان“ سے صحافتی زندگی کا آغاز کیا اس کے بعد ڈیلی ”پاکستان ٹائمز“ اور ڈیلی ”مساوات “میں کام کرتے رہے۔1977ءمیں ضیاءالحق کے مارشل لاءکے بعد انہوں نے صحافت کوخیر باد کہہ دیا ۔1979 ء‌سے 1989 ء‌ تک سیال میڈیکل سنٹر ملتان میں بطور ایڈمنسٹریٹر کام کرتے رہے۔ 1991ء میں لا ء کالج ملتان سے وکالت کا امتحان پاس کیا۔ اس کے علاوہ وہ اپنے گھر پر ہی طلبہ کو انگریزی بھی پڑھاتے رہے ہیں۔ ان کے چارشعری مجموعوں پرمشتمل ”کلیات رحمان فراز“ 2016ءمیں شائع ہوئی ۔ان کی کتابوں میں ”حرف جو گونجتی صدا ہیں“ ، ”ا جل کی تماشاگہوں میں“، ”مسافر دشت ظلمت کے “ اور ”اب خزاں کی شام ہے“شامل ہیں۔رحمان فراز نے 1951ءمیں شاعری کاآغاز کیا۔انہوں نے اگرچہ غزلیں بھی کہیں لیکن نظم ان کی پہچان بنی۔رحمان فراز عمربھرترقی پسند تحریک کے ساتھ وابستہ رہے۔وفات کے بعد انہیں شورکوٹ کے قریب سپردخاک کردیاگیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسکھر جیل میں قید پنکی کےنام اس کی ممی کا خط
Next Article ملتان مرا رومان : یادیں ( 8 ) ۔۔ رضی الدین رضی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 24, 2026

محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 24, 2026

مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم

ستمبر 24, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم ستمبر 24, 2026
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ ستمبر 23, 2026
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 23, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.