Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام
  • ایمرجنسی کے نفاذ کی تیاریاں؟ حکومتی بیانات اور تجزیہ نگاروں نے نئی بحث چھیڑ دی
  • ٹانک میں ٹریفک پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، 3 اہلکار شہید
  • حکومت کا ممکنہ اگلا فیصلہ کن قدم، "آرٹیکل 232” : نصرت جاوید کا کالم
  • ایران امریکہ تنازعہ: نئی جنگ خطرناک اور مہلک ہوگی : سیدمجاہد علی کا تجزیہ
  • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر غور
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا
اہم خبریں

ریحام خان نے سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کر دیا

ایڈیٹرجولائی 15, 20259 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
reham-khan-1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : ریحام خان نے پاکستان ریپبلک پارٹی کے نام سے ایک سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ نئی سیاسی جماعت عوام کی اواز بن کر حکمرانوں کا پیچھا کرے گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان ریپبلک پارٹی عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور جدو جہد کرے گی۔
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا کہنا تھا، ’ملک میں ایسے وزیراعظم بھی آئے جنھیں خبروں کا بیوی یا ٹی وی سے پتا چلتا تھا۔‘ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نےکہا کہ پاکستانیوں کو جینے نہیں دیا جا رہا، وہ آج سے ایک ایسی تحریک شروع کرنے جا رہی ہیں جو ایوان میں عوامی نمائندگی کرےگی، کراچی سے باقاعدہ تحریک کا آغاز کر رہی ہوں۔ نئی پارٹی کا اعلان کرتے ہوئے ریحام خان نےکہا کہ ہم قوانین میں ایسی تبدیلیاں لائیں گےکہ عوام کو فائدہ ہوگا، خواتین اورکسانوں کی نمائندگی بھی ہونی چاہیے۔ انہوں نےکہا کہ پورا پاکستان ان کا حلقہ ہے ،عوامی مسائل کے حل کے لیے بھر پور جدوجہد کریں گے۔
انہوں نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئےکہا کہ تاجروں نے شٹرڈاؤن ہڑتال کا اعلان کیا تو وزیر خزانہ تاجروں کو اسلام آباد بلالیتے ہیں، پہلے مشاورت کیوں نہیں کی جاتی؟ ریحام خان کا کہنا تھا کہ میں نے زندگی میں ہمیشہ سیاسی جماعتوں سے دوری رکھی، جوکام کیا وہ میرٹ کی بنیاد پرکیا اور لوگوں سے یہی امید رکھتی ہوں۔ ریحام خان نے اپنی سیاسی جماعت کا لوگو بھی جاری کردیا ہے۔
( بشکریہ : جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#RehamKhan #PakistanRepublicParty #PRP #NewPolitics #Accountability #EndDynastyRule #VoiceOfPeople #PoliticalReform #KarachiLaunch #July2025 #ریحام_خان #پاکستان_ریپبلک_پارٹی #عوام_کی_آواز #سیاست_میں_نیا_ابھار #موروثی_حکومت_ختم #احتساب #کراچی_سے_آغاز #سیاسی_انقلاب #جولائی_2025
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو نااہل قرار دے دیا
Next Article ڈیزل 11 روپے 37 پیسے اور پٹرول پانچ روپے 36 پیسے فی لیٹر مہنگا
ایڈیٹر
  • Website

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا اکتوبر 2, 2026
  • مشہد احتجاج کیس: ایران میں دو افراد کو پھانسی دے دی گئی ستمبر 30, 2026
  • صومالیہ میں بحری قزاقوں نے 3 پاکستانیوں سمیت پانچ افراد قتل کر دیئے ستمبر 30, 2026
  • لاہور میں آذر بائیجان کی سیاح کے ساتھ گینگ ریپ : میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ستمبر 30, 2026
  • ایرانی گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا برقرار : بغیر آستینوں والا لباس پہننے کا الزام ستمبر 29, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.