Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » طفیل نقوش ، میاں طفیل اور دوسرے طفیلیوں کا تذکرہ :رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )
ادب

طفیل نقوش ، میاں طفیل اور دوسرے طفیلیوں کا تذکرہ :رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )

ایڈیٹراگست 3, 202312 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Naqoosh-Muhammad-Tufail-Number
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

شاکربھائی السلام علیکم
خیریت تو ہے یہ ڈاک والے بہت پھرتیاں دکھارہے ہیں یعنی تمہارا 14تاریخ کالکھاہواخط مجھے 17تاریخ کومل گیا یعنی صرف دودن کے وقفے سے ۔ خدا خیر کرے یہ کوئی اچھا شگون نہیں ہے۔محکمہ ہو سعودی عرب کا اوراتنی تیزی؟ ۔ اس مرتبہ جواب میں خود میں نے بھی دوروز کی تاخیر کردی۔اس کی ایک وجہ یہ تھی کہ سعید بدرصاحب سے تصویر حاصل کرکے تمہیں بھجواناتھی۔ اس لیے آج شام تصویر ملی ہے تو تمہیں خط لکھ رہا ہوں۔ دوسری ضمنی وجہ یہ تھی کہ پرسوں تمہارا خط ملااس روز چونکہ جمعرات تھی سو میں اپنی پھپھوجان کے پاس اوکاڑہ چلاگیا۔سوچا جمعہ گزرجائے گا ۔کل رات واپس آیا۔اب تمہارے خط کی طرف آتا ہوں۔
آج لاہور میں طفیل نقوش کی یاد میں جلسہ تھا۔ میں تو نہیں جاسکا،سنا ہے میرزا ادیب اور قدرت اللہ شہاب کے سوا تمام مقررین غیر ادیب تھے۔جہاں تک میری رائے ہے تو بھائی میں میاں طفیل سے لے کر محمد طفیل تک سب طفیلیوں کواچھا نہیں سمجھتا۔ سعید بدر کوتمہارا خط مل گیا ہے ان کافوٹو بھیج رہا ہوں تاکہ تم انہیں پہچان سکو۔ فرق یہ ہے کہ اب ان کے سر کے بال کچھ زیادہ اُڑ گئے ہیں۔ لیکن پھربھی غنیمت ہیں۔ بشری رحمان صاحبہ کی جوکتاب انڈیا میں شائع ہوئی اس کا ایک الگ قصہ ہے۔ کتاب کے چاروں ناولٹ رحمان نیئر نے بیسویں صدی اور روبی میں چھاپ کرکتاب کا بھٹہ بٹھا دیا۔ ہوتل باباوالے کالم کی پسندیدگی کا شکریہ ۔اگلا کالم ریڈیو ملتان کے بارے میں ہے ۔ آج کل دوچارکتابیں زیرمطالعہ ہیں ،ایک تو حسن عسکری کی جھلکیاں ۔۔بہت زوردار کالم ہیں۔۔دوسری افتخارخواجہ کی دس پھول ایک کانٹا۔ان دنوں شاعری کم ہورہی ہے۔ دوچار شعر کہے لیکن غزلیں مکمل کرنے کا موقع نہیں مل رہا۔تمہارے لیے محبتیں
والسلام
رضی
19جولائی 1986
( امروز میں تمہارے مضمون کی تصحیح شائع ہو گئی ۔۔ تراشہ حاضر ہے )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

طفیل نقوش مکتوبات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکیا عمران خان تیسری آپشن نہیں رہے ؟ اوسلو سے ارشد بٹ کا تجزیہ
Next Article آخری ایام میں بلز کی بھرمار پر حکومتی ارکان بھی برہم، رضا ربانی نے کاپیاں پھاڑ دیں
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر 38 سال پرانا خط اور مسعود کھدر پوش  کا ذکر ( وفات پچیس دسمبر 1985 ء

دسمبر 28, 2023

طفیل نقوش کی یاد میں جلسہ اور طفیلیوں کا ذکر: رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )

نومبر 2, 2023

ایک سال بیت گیا ، لاہور اجنبی نہیں‌ رہا : رضی الدین رضی بنام شاکر حسین شاکر ( 37 برس پرانا مکتوب )

اکتوبر 2, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.