ملتان۔ (اے پی پی):معروف شاعر،صحافی اے پی پی اردوسروس کے انچارج رضی الدین رضی کی 23ویں کتاب”کالم ہوتل باباکے“منظرعام پرآگئی ہے ۔اس کتاب میں ملتان کا37برس پراناادبی منظرنامہ محفوظ کیاگیاہے۔1986ءسے1991ءتک ملتان میں ہونے والی ادبی تقریبات کااحوال ان کالموں میں دلچسپ اندازمیں بیان کیاگیاہے۔
اس سے پہلےرضی الدین رضی کی شائع ہونے والی کتابوں میں ان کےچارشعری مجموعے ، خاکوں،کالموں اورتحقیقی موضوعات پرکتب شامل ہیں۔نئی کتاب کے بارے میں مصنف کاکہناہے کہ انہوں نے یہ کالم فرضی نام سے تحریرکئے تھے جو وہ اب اپنے نام سے منظرعام پرلائے ہیں ۔
ان کاکہناہے کہ یہ کالم آنے والے دنوں میں ملتان کی ادبی وثقافتی تاریخ پرتحقیق کرنے والے طالب علموں کے لئے معاون ثابت ہوں گے ۔میں نے ملتان کے چارعشروں کی تاریخ محفوظ کرکےاپنے حصے کاکام کردیاہے۔کتاب کے فلیپ پرمیرزاادیب،ڈاکٹرانورسدید،رفیق ڈوگر،بشریٰ رحمن،ڈاکٹرانواراحمد،شاکرحسین شاکر اور ڈاکٹرخاورنوازش کی آراشائع کی گئی ہیں۔دوسوصفحات پرمشتمل ہ کتاب گردوپیش پبلی کیشنزنے شائع کی ہے ۔
ہفتہ, نومبر 28, 2026
تازہ خبریں:
- مولانا فضل الرحمان چاہتے کیا ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- کوئٹہ میں فضل الرحمان کی کال پر مظاہرے : رہنما گرفتار ، کارکن نظر بند
- حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم
- اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم
- شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند
- ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
- ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
- ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

