Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 20, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ رہائی کے بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار
  • ماہرہ خان اور قوم کو مبارک ہو : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نون لیگ سے حلالے کے لئے پی پی کو مولوی کی تلاش ۔۔ رانا عبدالرب
اختصاریئے

نون لیگ سے حلالے کے لئے پی پی کو مولوی کی تلاش ۔۔ رانا عبدالرب

ایڈیٹرجون 2, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ(ن ) کا میثاق جمہوریت14 مئی 2006میں محترمہ بینظیر بھٹو اور میاں محمدنواز شریف کے درمیان ہوا۔یہ میثاق جمہوریت آٹھ صفحات پر مشتمل تھا ۔ میثاق جمہوریت جولائی 2007ءمیں ختم ہوا۔ اس معاہدے کے ختم ہونے کی بنیادی وجہ” پاکستان مسلم لیگ(ن)کی طرف سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس میں پاکستان پیپلزپارٹی اور دیگر اپوزیشن پارٹیوں میں صدر کی وردی کے معاملے پر استعفیٰ دینے کی بات پر اختلافات“تھے ۔
محترمہ بے نظیر کی شہادت کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے 2008ءمیں حکومت سنبھال لی ۔پاکستان مسلم لیگ(ن) نے پورے پانچ سال پاکستان پیپلزپارٹی کو سہارادیا ۔2013ءکے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ(ن)کی کامیابی کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی نے 4سال 3ماہ پاکستان مسلم لیگ(ن) کو سہارا دیا ۔پاکستان پیپلزپارٹی نے اس دور میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کا ساتھ دیا جب پاکستان تحریک انصاف اور تحریک منہاج القرآن نے اپنا اپنا دھرنا دیا ہوا تھا شاید یہ وقت پاکستان مسلم لیگ(ن) کے لیے سب سے مشکل وقت تھا ۔سابق صدر آصف علی زرداری نے9ماہ پاکستان مسلم لیگ(ن) سے طلاق لے لی تھی اور”منصور کے پردے میں خدا بول رہا ہے “کے مصداق ایمپائر کے اشاروں پرایک ایک شبد بولا جاتا رہا ۔
جنوبی پنجاب میں سرائیکی صوبہ کی تحریک نے ایک دم سر نکالا تو پاکستان پیپلزپارٹی ایمپائر سے یہ توقع کر رہی تھی کہ اس بار سرائیکی صوبہ کے تمام” لیڈران“ الیکشن جیتنے کے بعد پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لیں گے مگر”وہی ہوتا ہے جو منظور”ایمپائر“ہوتا ہے۔ایمپائر نے ٹریفک یک طرفہ چلا دی ۔اور تمام سرائیکی صوبہ محاذ کے لوگوں نے باقاعدہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی ۔ جس پر پاکستان پیپلزپارٹی نے پاکستان مسلم لیگ(ن) سے دوبارہ ”حلالہ“کرنے کا ارادہ باندھا۔ جس کی ابتدا یہ تھی نگراں وزیراعظم کے چناﺅمیں میاں محمد نواز شریف کا دیا گیا نام ہی بالآخر فائنل کردیا گیا جبکہ اس کے واضح ثبوت گزشتہ روز چوہدری اعتزاز احمد کی پریس کانفرنس سے ملتے ہیں جنھوں نے یہ پیغام ایمپائرکو دیا کہ اگر کسی طور بھی الیکشن کی تاریخ آگے بڑھائی گئی تو پاکستان پیپلزپارٹی اس کی شدید مخالفت کرے گی۔اس پریس کانفرنس سے ایمپائر کو واضح پیغام دینا تھا کہ ہم آپ سے خلع چاہتے ہیں اور ہم پاکستان مسلم لیگ(ن) سے ”حلالہ“کے حق میں ہیں مگر پاکستان پیپلزپارٹی یہ بھول گئی ہے کہ ”حلالہ“کے لیے ایک نکاح اور ضروری ہے ۔ میری ذاتی رائے ہے کہ اس بار ”حلالہ“ کے لیے مولانا فضل الرحمن سربراہ جمعیت علماءاسلام(ف) ہی کی قربانی دی جائے گی ۔یہ بھی ممکن ہے پاکستان مسلم لیگ(ن) اور پاکستان پیپلزپارٹی میں دوبارہ نکاح بھی مولانا فضل الرحمن ہی پڑھائیں۔اب دیکھنا یہ ہوگا کہ ”حلالہ“ کے بعد یہ” نکاح “کتنا عرصہ چلتا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلوجی ۔۔ بابے کے کام تودیکھو ۔۔ ڈاکٹر فرزانہ کوکب
Next Article جناب جسٹس(ر) ناصر الملک۔ سب کو قابل قبول:مملکت اے مملکت / محمود شام
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026

ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم

ستمبر 20, 2026

پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم

ستمبر 19, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم ستمبر 18, 2026
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی ستمبر 18, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.