Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رضی الدین رضی کی نیم سوانحی خاکہ کہانی : منیر ابنِ رزمی کا کتاب کالم
ادب

رضی الدین رضی کی نیم سوانحی خاکہ کہانی : منیر ابنِ رزمی کا کتاب کالم

ایڈیٹراگست 29, 202520 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
munir and razi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

مولتان سے معروف شاعر و صحافی کی جانب سے ڈاک موصول شدہ سہ ماہی جولائی ،اگست ،ستمبر 2025ءکا شمارہ نمبر 6 پر ڈاک خرچہ مبلغ 70 روپے لگا صفحات 67 اور قیمت فی شمارہ : 250 روپے زر سالانہ: 1000 روپے کی تزئین ابو میسون اللّٰہ بخش
پتا: گردوپیش پبلیکشنز 73 اے جلیل آباد کالونی شیر شاہ روڈ ملتان
واٹس ایپ 03186780423
زیر نظر فہرست میں مصنوعی زہانت کے ادب پر اثرات ۔۔۔۔ کالم خالد مسعود خان ۔ڈاکٹر عباس برمانی ۔۔۔ یاد نگاری ڈاکٹر انوار احمد ۔۔۔۔شاعری مزمل حسین ۔مبشر سعید ۔ شاہد راحیل خان ۔ رمزی آثم ۔۔۔۔۔۔افسانہ ظہیر کمال ،ظفر سپل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
موت کا پیش لفظ
ملتان کا پیش لفظ تو ہم نے 2010 ء میں ہی لکھ دیا تھا ،اس وقت گمان بھی نہیں تھا کہ ہم اس کتاب کا دوسرا حصہ بھی شائع کریں گے ۔۔۔۔( رضی الدین رضی)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مقراض سخن سے کترن ۔۔۔۔۔۔
” ۔۔۔۔ایک بیٹا تھا کہ جس کی آنکھوں میں کچھ آنسو تھے یا پھر دھاڑیں مارتے ہوئے خادم رزمی تھے جو ایک ہی جملہ کہتے تھے کہ” اب میں کس سے لڑوں گا ”
( صفحہ 80) جنوری 1968 سے جنوری 2006ءکہانیاں رفتگان ملتان کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
khadim razmi
والد گرامی خادم رزمی
وفات نشتر ہسپتال ملتان بعارضہ قلب
خادم رزمی یومِ وفات 2 جنوری 2006ء
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
” منیر ابنِ رزمی صاحب نے قاسم خان کے جنازے کے موقع پر کچھ دوستوں کی موجودگی میں یہ بتایا تھا کہ انھوں نے اس کتاب کی اشاعت کے لئے یہ رقم ۔۔۔۔۔۔۔”
صفحہ 113
کہانیاں رفتگان ملتان کی دوسرا حصہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کہانیاں رفتگان ملتان کی 1.. کے صفحات 127 مئی 2025ء قیمت 800روپے مجلد سرورق
جنوری 2006ء سے اکتوبر تک دوسرا حصہ کے صفحات 120 تاریخ اشاعت اگست 2025ءقیمت 800روپے مضبوط جلد بندی
raftgan titles
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حق نواز خرم ۔۔۔۔اب کہاں ہے زندگی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟
حق نواز نے وہی کیا جو اسے کرنا چاہیے تھا ۔زندگی کے دکھوں سے نجات کا ایک ہی راستہ ہے جو موت سے ہو کر گزرتا ہے ۔ خرم نواز اس راستے پر بہت عرصے سے گامزن تھا ۔وہ زندگی کی بے معنویت سے آگاہ ہو چکا تھا ۔ حق نواز پیشے کے اعتبار سے درزی تھا ۔وہ کپڑے سیتا رہا اور اس کی اپنی زات کے بخیے ادھڑتے چلے گئے ۔اس کے دل میں بہت کام رفو کا تھا مگر دل کا رفو تو وہ کروائے جو اس کی سکت بھی رکھتا ہو ۔حق نواز خرم تو غریب آدمی تھا ۔ مظفرگڑھ سے ملتان بھی سائیکل پر آتا تھا کہ کرائے کی بچت ہو جائے ۔۔مجھے یاد نہیں کہ حق نواز خرم ایک زخمی پرندہ ہی تھا ۔ابھی اس کے گھر جانے کا موسم آیا تو نہیں تھا لیکن اس نے سمجھ لیا تھا کہ اب واپسی کا موسم آ چکا ہے ۔ معمولی بات کہی ہو ۔بس اس کے بعد ہماری ایک اور ملاقات ہوئی اور پھر اس نے اپنی موت کی خبر دی ۔
haq nawaz khurram
سربریدہ جسم ہے اور ناتواں ہے زندگی
ڈھونڈتا پھرتا ہوں خرم اب کہاں ہے زندگی
موم کے نازک بدن کو رکھ دیا ہے آگ پر
مفلسی کی دھوپ ہے اور بے اماں ہے زندگی
کوئی لمحہ اے خدا خوشیوں کا اس میں ڈال دے
حادثوں اور سانحوں کے درمیاں ہے زندگی
موت کی سرحد پر آ کر رک گیا ہوں کس لئے
سوچتا رہتا ہوں شاید پاسباں ہے زندگی
دکھوں میں نجات کا راستہ موت سے ہو کر گزرتا ہے اور حق نواز خرم نے 16 اکتوبر کو دکھوں سے نجات حاصل کر لی ۔
::: صفحہ 72 تا 75
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالب علم نے حسبِ عادت لوح سے تمت بالخیر تک کہانیاں رفتگان ملتان کی دونوں حصوں کو پڑھنے کی کوشش کی اور میری رائے میں اسے ہم رضی الدین رضی کے نیم سوانحی خاکہ کہانی کہہ سکتا ہوں ۔۔۔۔لیکن آپ کیا کہیں گے اس کے لیے دونوں حصوں میں ریزہ ریزہ سپنوں کی کترنیں اٹھانے اور رفو گری کرنی پڑی تو پھر دیکھیں گے !!
۔۔۔۔۔۔

  • 2
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : بدنیتی، بدعہدی، بد انتظامی اور نئے صوبے
Next Article پولیس حراست میں ملزموں کی ہلاکت ، انصاف کا قتل : سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

ستمبر 7, 2026

پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا

ستمبر 6, 2026

صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.