Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » برطانوی شہزادے اینڈریو کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتاری اور رہائی
اہم خبریں

برطانوی شہزادے اینڈریو کی بدعنوانی کے الزام میں گرفتاری اور رہائی

ایڈیٹرفروری 20, 20268 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
andrew arrested
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ایلسہم، انگلینڈ ۔۔۔ برطانوی شہزادے اینڈریو کو جمعرات کی شام پولیس کی حراست سے رہا کر دیا گیا، انہیں اس شبہے میں گرفتار کیا گیا تھا کہ انہوں نے عوامی عہدے میں بدعنوانی کے تحت خفیہ سرکاری دستاویزات Jeffrey Epstein کو بھیجی تھیں۔
؂ شہزادہ اینڈریو جمعرات کو 66 برس کے ہو گئے، ان سے ٹیمز ویلی پولیس کے تفتیش کاروں نے سارا دن پوچھ گچھ کی۔ اس ماہ کے اوائل میں پولیس فورس نے کہا تھا کہ وہ ان الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ انہوں نے تجارتی ایلچی کے طور پر خدمات انجام دیتے ہوئے یہ دستاویزات ایک ایسے شخص کو فراہم کیں جو بعد میں جنسی جرائم کے الزام میں مجرم قرار پایا تھا۔بادشاہ کے بھائی کو گرفتار کیا گیا، انھیں سینڈرنگھم میں کنگز سٹیٹ پر موجود ان کے گھر سے لے جایا گیا، ان کی تصاویر اور انگلیوں کے نشانات (فنگر پرنٹس) لیے گئے تاہم انھیں اب رہا کر دیا گیا ہے لیکن اُن کے خلاف تحقیقات کا سلسلہ جاری رہے گا۔
محض چند دن پہلے، یہ وہ شخص تھے جو ونڈسر گریٹ پارک میں تیس کمروں کے شان و شوکت والے شاہی لاج میں رہ رہے تھے۔
محض چند ہفتے پہلے، یہ ’شہزادہ‘ اینڈریو تھے جو شاہی محل کے ذریعے بیانات جاری کر رہے تھے اور اپنی (عوامی) خدمت اور بے گناہی کا اعلان کر رہے تھے۔‘
محض چند ماہ پہلے، وہ ویسٹ منسٹر کیتھیڈرل کی سیڑھیوں پر ’ڈچز آف کینٹ‘ کی آخری رسومات کے موقع پر خاندان کے دیگر افراد کے جھرمٹ میں نظر آئے۔
اور 2011 میں تجارتی سفیر کے عہدے سے دستبرداری کے بعد بھی، برسوں تک انھوں نے بکنگھم پیلس کو اپنے سرمایہ کاری کے منصوبے ’پچ ایٹ پیلیس‘ کے پسِ منظر کے طور پر استعمال کیا۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شہزادہ اینڈریو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبے محبت دنیا کا المیہ اور ایک بیہودہ سوال : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
Next Article ٹرمپ کی توصیف پر بھروسہ نہ کیا جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

شہزادہ اینڈریو پر جنسی استحصال کا الزام لگانے والی خاتون نے خودکشی کرلی

اپریل 29, 2025

جنسی حملے کا الزام : برطانوی شہزادے اینڈریو کے شاہی اور فوجی اعزازات واپس

جنوری 13, 2022

شہزادہ اینڈریو کو جنسی حملے کے الزامات کا سامنا کرنا ہوگا: امریکی جج کا فیصلہ

جنوری 12, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.