پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا ملا جلا دن رہا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 پوائنٹس اضافے سے 119689 پر بند ہوا۔
کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1034 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ بازار میں آج 42 کروڑ شیئرز کا کاروبار 22 ارب روپے میں طے ہوا۔
مارکیٹ کیپٹلائزیشن 2 ارب روپے بڑھ کر 14391 ارب روپے ہے۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوکر 281.77 روپے پر بند ہوا ہے، انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 281.66 روپے پر بند ہوا تھا۔
(بشکریہ:جیونیوز)
بدھ, اکتوبر 21, 2026
تازہ خبریں:
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
- ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟

