ملتان :پولنگ مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی کے مختلف حلقوں کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں جس کے نتیجے میں مختلف شہروں میں اہم امیدواروں کو غیر متوقع صورتحال کاسامنا ہے۔رات نوبجے تک صوبائی اسمبلی کے ووٹو ں کی گنتی شروع نہیں ہوسکی۔
الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی گنتی مکمل ہونے کے بعدصوبائی اسمبلی کے ووٹ گنے جائیں گے۔ صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کے پولنگ ایجنٹ ملتان میں الیکشن کمیشن کے مرکزی دفتر میں موجودہیں اور گنتی شروع ہونے کا انتظار کررہے ہیں۔
منگل, ستمبر 8, 2026
تازہ خبریں:
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
- پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
- صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ

