Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان خود اسمبلیاں تحلیل کرینگے، منظور وسان کا خواب
اہم خبریں

عمران خان خود اسمبلیاں تحلیل کرینگے، منظور وسان کا خواب

ایڈیٹراگست 23, 20180 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی:پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران اپنی مدت پوری نہیں کریں گے، وہ خود اسمبلیاں تحلیل کریں گے۔منظور وسان نے عید کے دوسرے د ن عمران خان کے لیے خواب دیکھ لیااور کہا کہ آج خواب دیکھا ہے،عمران خان کے اعلانات اچھے ہیں مگر عمل نہیں ہوگا، پیپلزپارٹی چاہتی ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کرے مگر ایسا لگتانہیں ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ صدارتی امیدوار کے لئے اعتزاز احسن جیسا قابل آدمی ن لیگ کے پاس بھی نہیں ہے،نوازشریف کی وکلا تحریک میں اعتزاز احسن کا بڑا کردار تھا اور ن لیگ کا اعتراض سمجھ سے بالا تر ہے۔منظور وسان نے بتایا کہ چائے کے کپ سے ویٹر بھی تنگ ہوںگے ہوسکے وہ بھی ناراض ہوجائیں،بڑی گاڑیاں نیلام کرکے چھوٹی گاڑیاں رکھنا اچھا قدم ہے، کل کوئی باہر سے وی آئی پی آئے اور اس کے لئے بڑی گاڑی لانی ہوتو خان صاحب کیا کریں گے۔پی پی رہنما نے کہا کہ ایم کیو ایم پرانی تنخواہ پر کام کرے گی، ایم کیو ایم کی مجبوری ہے وفاقی حکومت سے جڑے رہنا کیوں کے وفاق میں رینجرز ہے۔شہباز شریف سے متعلق بات کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ن لیگ میں بڑے میاں کی اہمیت ہے چھوٹے کی نہیں، حزب اختلاف کی جماعتوں کو ساتھ لے کر شہباز شریف کو چلنا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کارکردگی دیکھائے گی عوام کے مینڈیٹ کا احترام ہوگا،جنہوں نے پی پی پی، ن لیگ اور پرویز مشرف سے وفا نہیں کی وہ عمران خان سے کیا وفا کریں گے۔وزیر اعظم عمران خان کو مشورہ دیتے ہوئے منظور وسان کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کی ابتدا ءاپنوں سے کریں، باہر سے پیسے لائیں مگر اپنوں سے پیسے لیں اور خزانے میں جمع کریں۔انہوں نے مزید کہا کہ سمندر کا پانی قابل استعمال بنائیں گے، سندھ حکومت ڈیم بنانے کے ساتھ پانی بھی جمع کرے گی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleخاتون کو دھکا نہیں دیا، وہ گلے پڑگئی تھیں: شیخ رشید
Next Article خان کی کارکردگی جانچنے کے لئے خان میٹر آ گیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم

ستمبر 21, 2026

الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 21, 2026

اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی

ستمبر 20, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.