Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم
  • مسلم لیگ (ن) کی ’ تنہا پرواز‘ : مظہر عباس کا کالم
  • جنید حفیظ کیس کی چھے برس بعد پہلی باقاعدہ سماعت: جنید ’پُرامید مگر تنہا ہیں‘ : اہل خانہ
  • امن کے پلیٹ فارم سے ایران کو نیست و نابود کرنے کی دھمکی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کریک ڈاؤن اور احتجاج روکنے کے بعد کیا ہو گا ؟ : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نازیہ حسن کے سابق شوہر اشتیاق بیگ کی کرن خان کے ساتھ تیسری شادی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یوم ِ پاکستان پر 141 شخصیات کے لئے سول ایوارڈز : سرائیکی خطہ پھر نظر انداز
اہم خبریں

یوم ِ پاکستان پر 141 شخصیات کے لئے سول ایوارڈز : سرائیکی خطہ پھر نظر انداز

ایڈیٹرمارچ 15, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
awards
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین نے 23مارچ کو یوم پاکستان کے موقع پر سائنس، ٹیکنالوجی ، انجینئرنگ، خدمات عامہ، صحافت، آرٹس اینڈ کلچر، اسپورٹس سمیت دیگر شعبوں میں نمایاں خدمات سرانجام دینے والے 141اہم قومی اور بین الاقوامی شخصیات کےلئے اعلیٰ سول ایوارڈ کا اعلان کیا ہے۔اور ایوارڈز کی تقسیم میں سرائیکی خطے کو نظر انداز کر دیا گیا ہے ۔ کیوبا کے آنجہانی صدر ڈاکٹر فیڈل کاستور کو بعداز مرگ پاکستان کےساتھ بہترین تعلقات قائم کرنے اور مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی مدد کے اعتراف میں اعلیٰ ترین نشان پاکستان کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔ حقوق انسانی کی علمبردار عاصمہ جہانگیر مرحومہ کےلئے اعلیٰ ترین نشان امتیاز کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔9 شخصیات کےلئے ہلال امتیاز کا اعلان کیا گیا ان میں محمد انور حبیب ، اسلم حیات ، طارق محمود ، ڈاکٹر انجم توقیر ، حسین داؤ د ، میاں محمد عبداللہ اور محمد علی طبا شامل ہیں۔4 شخصیات کو ستارہ پاکستان کا اعزاز دیاگیا ہے ان میں کیمی ہایڈ جاپان ، حارث سلاجیگ بوسنیا ، ڈاکٹر سونگ جونگ کوریا اور صادق خان شامل ہیں ۔8 شخصیات کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بہتری کارکردگی دکھانے اور دہشت گردوں کے حملے میں جانیں قربان کرنے پر ستارہ شجاعت کا اعزاز دیا گیا ہے ۔ ان میں مولانا فضل الرحمنٰ کے استاد مولانا حسن جام شہیداور میاں محمد نواز شریف اور شہبا زشریف کے استاد ڈاکٹر مفتی سرفراز نعیمی شہید شامل ہیں جبکہ دیگر میں عبدالغنی ، سیف الرحمن شہید، کیپٹن (ر) سید مبین زیدی شہید ، زاہد محمود گوندل ، محمد اشرف نور شہید ، حامد شکیل صابر شہید شامل ہیں۔22 شخصیات کو ستارہ امتیاز دیا گیا ہے ان میں پروفیسر ڈاکٹر شعیب خان شنواری ، ضیا چستی ، اشعر عزیز ، سید ضیا حسن شاہ ، ڈاکٹر محمو زاہد ، وقار مرتضیٰ بٹ ، سید یوسف رضا، محمد خالد اختر ، رانا عبدالقیوم ، ایاز عزیز ، امجد فرید صابری ، امینہ سید، محمد حنیف (کرکٹر) ، مصباح الحق (کرکٹر) ، یونس خان (کرکٹر) ، شاہد آفریدی (کرکٹر) ، کمانڈر مخدوم علی چستی ، جمشید جی خارص ، جنید جمشید (مرحوم) ، سابق گورنر سندھ جسٹس سید الزاماں صدیقی (مرحوم) ، سینیٹر عائشہ رضا، وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڑ اور زاہد بشیر شامل ہیں ۔ ملک کی 44شخصیات کے لئے صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی کا اعلان کیا گیا ہے ۔ ان میں 4صحافی شامل ہیں ۔ ان میں حنیف خالد (جنگ) ، طاہر خلیل (جنگ) ، امین حفیظ (جیونیوز) اور نواز رضا (نوائے وقت) شامل ہیں۔علاوہ ازیں پروفسیر ڈاکٹر بشیر احمد، پروفسیر ڈاکٹر آصف اللہ خان، پروفسیر ڈاکٹر سرمت حسین ، ڈاکٹر عبدالصمد ، ڈاکٹر کیپٹن رحیم بخش بھٹی ، ڈاکٹر محمد فہیم ، بشیر احمد خان ، سید کلیم انور ،محمد اسلم چغتائی ، ڈاکٹر محمد سرور ، ڈاکٹر حامد ضیغم، محمد الیاس ، سہیل اختر ، لیفٹینٹ کرنل کلیم اختر ، شہزاد احمد ، بلقیس خانم (گلو کار) تاج ملتانی (گلو کار)، اے نیئر (گلوکار،) ماسٹر غلام حیدر، شفیع محمد (اداکار) ، زریں سلیمان پنا(اداکارہ)امان اللہ (آرٹسٹ) ، قدسیہ عظمت نثار ، اصغر علی ، احمد خان ، خالد انعم ، نگہت بٹ ، اسلم پرویز (آرٹسٹ ) نگہت اقبال ، سید مرتضیٰ شاہ ، حارث خلیق، پروفسیر عثما ن علی ، ڈاکٹر سید اختر جعفری ، استاد بخاری ، خالد نور ، بریگیڈ جاوید احمد ستی اور رفعت ریحانہ شامل ہیں ۔ افضل خان (برسلز ) کےلئے ستارہ قائد اعظم اور سری لنکا کے ڈاکٹر اے جے اے فرینڈڈکو ستارہ خدمت کا اعزاز دیا گیا ہے ۔ دہشت گردی اور شدت پسندی خلا ف جنگ میں 19افراد کو تمغہ شجاعت دیے جائیں گے ان میں حاجی ابو بکر (مرحوم) مستقیم شہید ، محمد امیر خان شہید ، محمد اسلم شہید ، کرنل صفدر حسین ، عرفان محمود شہید ، سید پیر محمد شاہ شہید، محمد عرفان شہید ، محمد ارشد شہید، حامد توقیر شہید، محمد عظیم فریدی شہید ، مقبول رحمان شہید ، ملک گل اکبر خان شہید ، ملک گل شاہ شہید ، حاجی محمد امین ، اختر منیر شہید ، محبوب خان اور ملک جبیں خان شہید شامل ہیں ۔ جن شخصیات کےلئے صدر نے تمغہ امتیاز دینے کا اعلان کیا ہے ان میں ظہیر احمد ملک ، ڈاکٹر سیمی جمالی ، مستقیم الہیٰ مرزا ، ڈاکٹر محمد رشک اللہ بیگ مرزا ، نجم ثاقب ، فیصل سعود ، محمد عمران ، سید ظفر حسین کاظمی ، غلام حسین زاہد ، طارق محمود ملک ، کرنل عبدالجبار بھٹی ، پروفسیر ڈاکٹر اویامغیث الدین (ترکی) ، اسامہ احمد وڑائچ مرحو، مارکر کابر جی ، پروفیسر ڈاکٹر طارق محمود ، ڈاکٹر نعیم جان ، نزہت فاروقی اور مسعود الملک شامل ہیں ۔ صدر مملکت 23مارچ کو ایوان صدر کی ایک پروقار تقریب میں ممتاز شخصیات کو ایوارڈز عطا کریں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجرم ثابت ہونے سے پہلے رسوائیاں :مملکت اے مملکت / محمود شام
Next Article جنوبی ایشیا میں پاکستانی سب سےزیادہ خوش قوم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

ستمبر 25, 2026

پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 25, 2026

پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز

ستمبر 25, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی کا لانگ مارچ 5 اکتوبر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ ستمبر 25, 2026
  • پیٹرول ، ڈیزل پر جگا ٹیکس اور جماعتِ اسلامی کی ’’ نظریاتی سیاست ‘‘ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 25, 2026
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ سے پہلے اسلام آباد کے راستے بند، اہم شاہراہوں پر کنٹینرز ستمبر 25, 2026
  • فرمانبردار شاہ کی کایا کلپ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 24, 2026
  • محلاتی سازشیں ، جماعتِ اسلامی اور بھٹو کے حامی طلبہ پر فائرنگ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 24, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.