Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 21, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم
  • مصنوعی ذہانت سے ایک مکالمہ : ڈاکٹر علی شاذف باقری کا کالم
  • کوہاٹ دھماکہ : شہداء کی تعداد 21 ہو گئی : 100 سے زیادہ زخمی
  • اسامہ بن لادن کی تعریف پر طاہر اشرفی سے برطانوی اعزاز ایک ہفتے بعد واپس لے لیا گیا
  • کوہاٹ: پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، 16 افراد شہید، درجنوں زخمی
  • مکہ پر حملہ ۔۔ پاکستان کو سعودی عرب کے شانہ بشانہ کھڑا ہونا پڑے گا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پی ایس ایل 3 : ملتان سلطانز نے زلمی کو پھر ہرا دیا
اہم خبریں

پی ایس ایل 3 : ملتان سلطانز نے زلمی کو پھر ہرا دیا

ایڈیٹرمارچ 7, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Multan-Sultans
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دبئی :پی ایس ایل کے دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کو 19 رنز سے ہرا کر ملتان سلطان نے ایک اور کامیابی حاصل کر لی ، پشاور زلمی کو ملتان سلطانز نے 184 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا ۔ صہیب مقصود کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت ملتان سلطانز نے رواں ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا اسکور 183 رنز اسکور کرتے ہوئے پشاور زلمی کو میچ میں فتح کیلئے رنز کا 184 ہدف دیا۔ملتان سلطانز کے اوپنرز کمار سنگاکارا اور احمد شہزاد نے اپنی ٹیم کو 51 رنز کا عمدہ آغاز فراہم کیا لیکن لیام ڈاسن نے 28 رنز بنانے والے سنگاکارا کی مزاحمت کا خاتمہ کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو پہلی کامیابی دلائی۔صہیب مقصود شروع سے ہی جارحانہ موڈ میں نظر آئے اور شہزاد کے ساتھ دوسری وکٹ کیلئے 56 نز جوڑے لیکن دوسرے اینڈ سے احمد شہزاد نے حد سے زیادہ محتاط بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 37 گیندوں پر اتنے ہی رنز بنانے کے بعد رن آؤٹ ہوئے جبکہ کپتان شعیب ملک 13 رنز بنا سکے۔جب ملک آؤٹ ہوئے تو ایسا محسوس ہوتا تھا کہ ملتان سلطانز 150 رنز تک بنانے میں کامیاب رہیں گے لیکن اختتامی اوورز میں صہیب مقصود نے جارحانہ انداز اپنایا اور آخری تین اوورز میں 42 رنز بنا کر اسکور کو 183 تک پہنچا دیا۔ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے، صہیب مقصود نے عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے سات چھکوں اور چار چوکوں کی مدد سے 42 گیندوں پر 85 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ پولارد نے آٹھ گیندوں پر دو چھکوں کی مدد سے 16 رنز بنائے۔اس سے قبل دبئی میں کھیلے جا رہے میچ میں پشاور زلمی کے قائم مقام کپتان محمد حفیظ نے ٹاس جیت کر ملتان سلطان کو بیٹنگ کی دعوت دی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسرائیکی اجرک اور سندھی اجرک ۔۔ حنا عنبرین
Next Article ضمیر کے ووٹ ، پیسے کے ووٹ اور دلہنیا کے مؤکل ۔۔ عمار غضنفر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ

ستمبر 12, 2026

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • دَرِ نجات: بارہ مصالحوں کی چاٹ ۔ یاسر پیرزادہ کا ناقابل اشاعت کالم ستمبر 21, 2026
  • الفاظ مقدس اور اعمال کھوکھلے ، سرزمینِ نور کے نورآباد کی کہانی : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 21, 2026
  • اسلام آباد : سکیورٹی اجلاس خود سکیورٹی خدشات کی نذر ۔۔ انٹرنیشنل کانفرنس ملتوی کر دی گئی ستمبر 20, 2026
  • ہم جنس پرستی کی بنیاد پر پناہ لینے والوں میں پاکستانی سرِ فہرست : لندن سے ایک خط / فیضان عارف کا کالم ستمبر 20, 2026
  • پردے کے پیچھے طمانچے : آمنہ مفتی کا کالم ستمبر 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.