Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, اگست 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • کتابوں کی آخری ہچکی :وسعت اللہ خان کا کالم
  • بلوچستان کے ضلع سوراب میں 15 اکست تک رات کا کرفیو : قلات اور خضدار میں پابندیاں
  • نئے صوبے کی باتیں :امر جلیل کا کالم
  • سہ ملکی دفاعی معاہدہ: توقعات اور حقائق : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • وزیر داخلہ محسن نقوی کا بیان وقت کی ضرورت ہے؟ پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن :ایس ای سی پی کو دستاویزات تک رسائی نہیں ۔۔ چیئر مین
اہم خبریں

ملتان میٹرو منصوبے میں کرپشن :ایس ای سی پی کو دستاویزات تک رسائی نہیں ۔۔ چیئر مین

ایڈیٹرستمبر 14, 20171 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
metro bus in multan at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے قائم مقام چیئرمین ظفر عبداللہ نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اور ادارے کے کسی کمشنر کی ملتان میٹرو بس منصوبے میں مبینہ منی لانڈرنگ اور کرپشن کے دستاویزات تک رسائی نہیں ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے دوران سوالات کا جواب دیتے ہوئے ایس ای سی پی کے قائم مقام چیئرمین ظفر عبداللہ نے کہا کہ ملتان میٹرو بس منصوبے میں ٹھیکیداروں کی جانب سے مبینہ کرپشن اور منی لانڈرنگ کی معلومات ہی ادارے کے اجلاس کے دوران سامنے آئیں۔قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ یہ معاملہ چینی کمپنی کے بینک اکاؤنٹس میں مشکوک ترسیلات پر چینی حکام کی جانب سے انکوائری کے آغاز کے بعد اٹھایا گیا۔جس کے باعث چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن (سی ایس آر سی) نے 2016 میں چینی کمپنی یابائیتے کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد کمپنی نے چینی حکام کو بتایا کہ انہیں ملتان میٹرو بس منصوبے پر کام کے آغاز کے بعد رقم موصول ہوئی تھی۔اس معلومات کی بنیاد پر سی ایس آر سی کا وفد گذشتہ برس دسمبر میں پاکستان پہنچا جس نے باقائدہ طور پر معاملے کی تحقیقات میں سی پی ای سی سے مدد طلب کی۔ایوان بالا کی قائمہ کمیٹی کو بتایا گیا کہ جب سی ایس آر سی کے ساتھ بات چیت جاری تھی اس وقت ایس ایس سی پی نے یہ کیس وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سپرد کردیا تھا جبکہ اس کیس میں جعلی خطوط، جو وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور دو سینیٹر سے منسوب تھے، ایف آئی اے کے حوالے کر دیے گئے تھے۔چینی کمپنی نے چینی حکام کو بتایا کہ انہیں اپنی رقم موصول ہوئی جو ملتان میٹرو منصوبے کے ذیلی ٹھیکیدار کی جانب سے بھیجی گئی تھی۔قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا نے اجلاس میں موجود ایس ای سی پی حکام سے سوال کیا کہ چینی کمپنی کی جانب سے دیے گئے دستاویزات سے وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی کمپنی کیپٹل انجینیئرنگ کے کسی عہدیدار کا بیان ملتا ہے؟ایس ای سی پی حکام نے جواب میں بتایا کہ کیپٹل انجینیئرنگ کا ریکارڈ نہیں ملا اور ایس ای سی پی بھی اس کمپنی کا پتہ تلاش نہیں کر سکا اور نہ ہی ان دستاویزات میں کمپنی کے سی ای او کی تفصیلات اور قومی شناختی کارڈ کی کاپی موجود ہے۔قائمہ کمیٹی نے اس گمشدہ رابطے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ یہ کیسے ممکن ہو سکتا ہے کہ کیپٹل انجینیئرنگ کے سی ای او نے چینی حکام سے ملاقات کیں کیونکہ چینی حکام کی جانب سے فراہم کیے گئے دستاویزات میں کیپٹل انجینیئرنگ کے سی ای او کا بیان موجود ہے۔ایس ای سی پی حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ ایف آئی اے اس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے جو سی ایس آر سی کی حتمی رپورٹ کا انتظار کر رہے ہیں۔قائمہ کمیٹی کے دیگر ممبران نے بھی ایس ای سی پی پر جان بوجھ کر کارروائی کو ملتوی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس معاملے میں مزید انکوائری کی جائے۔تاہم سینیٹر عائشہ رضا نے کہا کہ ایس ای سی پی کی جانب سے اپنی پوزیشن واضح کرنے کے بعد مزید کارروائی کی ضرورت نہیں اور یہ معاملہ اب پنجاب حکومت دیکھ رہی ہے۔اجلاس کے بعد قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے ایک رکن نے میڈیا نمائندوں کو بتایا کہ صرف دبئی سے چینی کمپنی کو 1 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کی رقم بھیجی گئی جبکہ انہیں ملائیشیا، امریکا اور ہانگ کانگ سے بھی رقوم موصول ہوئیں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ معاملہ ایس ای سی پی کے سابق چیئرمین ظفر حجازی کی گرفتاری کے بعد منظر عام پر آیا۔ایس ای سی پی حکام نے ڈان سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ چینی حکام کی جانب سے فراہم کردہ دستاویزات میں صداقت موجود نہیں اور کمیشن ابھی ایف آئی اے حکام انکوائری کے اختتام کا انتظار کر رہا ہے۔
(بشکریہ:ڈیلی ڈان)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleتوہین عدالت کیس : عمران خان کے وارنٹ جاری
Next Article عوامی مرکز میں کون سا ریکارڈ جلایا گیا؟ :برملا / نصرت جاوید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ

اگست 14, 2026

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم

اگست 13, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • یوم آزادی: حب الوطنی اور غداری کے بیچ خونیں لکیر : سید مجاہدعلی کا تجزیہ اگست 14, 2026
  • نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے اگست 13, 2026
  • سنگین جرائم کی آماجگاہ بنا اسلام آباد : نصرت جاوید کا کالم اگست 13, 2026
  • ملتان ایئرپورٹ سے ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ اگست 13, 2026
  • عمران خان کی قیدِ تنہائی ختم کی جائے : سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.