Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نامورمصنفہ،”بانو“ کی ایڈیٹر اور ٹی وی پروڈیوسر سعدیہ دہلوی انتقال کرگئیں
اہم خبریں

نامورمصنفہ،”بانو“ کی ایڈیٹر اور ٹی وی پروڈیوسر سعدیہ دہلوی انتقال کرگئیں

ایڈیٹراگست 6, 20202 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

دہلی:نامور مصنفہ، صحافی ،سماجی کارکن اور ”شمع“ دہلی کے بانی ایڈیٹر حافظ یوسف دہلوی کی پوتی سعدیہ دہلوی طویل علالت کے بعد 5اگست کو دہلی میں انتقال کرگئیں۔ ان کی عمر 63سال تھی اور وہ طویل عرصہ سے کینسر کے خلاف نبردآزما تھیں۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق وہ دہلی کے ایک ہسپتال میں زیرعلاج رہنے کے بعد گھر منتقل ہوچکی تھیں۔سعدیہ دہلوی کاتعلق ” شمع“ خاندان سے تھا۔ یہ خاندان حضرت نظام الدین اولیاءاور خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کے پیروکاروں میں شامل ہے۔حافظ یوسف دہلوی نے 1938ءمیں دہلی سے ایک فلمی و ادبی ماہانہ رسالے”شمع“ کا اجراءکیاجس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے برصغیر میں دھوم مچادی۔
سعدیہ دہلوی کھانے پکانے میں بھی مہارت رکھتی تھیں۔ دہلی کے کھانوں پران کی کتاب”Jasmine & Jinns: Memories & recipes of my Delhi“ کے نام سے شائع ہوئی۔ سعدیہ دہلوی بہت سی تخلیقی صلاحیتو ں کی مالک تھیں۔ انہوں نےمتعدد دستاویزی فلمیں تیار کیں اور کئی ڈاکومنٹریز کے سکرپٹ بھی تحریر کیے۔وہ ٹی وی پروگرام ” Amma & Family“ کی بھی پروڈیوسر رہیں۔ 1995ءمیں اس پروگرام میں زہرا سہگل بھی حصہ لیتی تھیں۔ وہ نامور مصنف خشونت سنگھ کے قریبی دوستوں میں شامل تھیں۔ خشونت سنگھ نے اپنی ایک کتاب بھی سعدیہ دہلوی کے نام کی ۔سعدیہ اس ٹی وی پروگرام کی پروڈیوسرتھیں جس میں خشونت سنگھ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کے انٹرویو کرتے تھے۔سعدیہ دہلوی خواتین کے رسالے ”بانو“ کی ایڈیٹربھی تھیں۔ اس رسالے میں صرف خواتین کی تحریریں شائع کی جاتی تھیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

سعدیہ دہلوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزمیں کا بوجھ اٹھانے والے کیا ہوئے؟۔۔آئینہ/مسعوداشعر
Next Article نصرت جاویدکا تجزیہ۔۔پاکستان کا نیا نقشہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سعدیہ دہلوی ، نشیب و فراز کی داستان : کہتا ہوں سچ/ شاکر حسین شاکر

اگست 19, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.