Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » امریکہ میں ایک ہزار اموات : پاکستان میں متاثرین 1100 ہو گئے : موٹرویز بھی بند
اہم خبریں

امریکہ میں ایک ہزار اموات : پاکستان میں متاثرین 1100 ہو گئے : موٹرویز بھی بند

ایڈیٹرمارچ 26, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
sukkur-multan-motorway
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

واشنگٹن : چین اور اٹلی کے بعد امریکہ کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا تیسرا ملک بن گیا ہے اور نیویارک سمیت اس کی مختلف ریاستوں میں صورت حال بتدریج خراب ہوتی جارہی ہے۔چند گھنٹے پہلےکورونا وائرس کے 800 سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں، جبکہ اموات کی شرح 1.5 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
جمعرات کو پاکستان میں کووڈ-19 کے 55 سے زیادہ نئے مریض سامنے آنے کے بعد ملک میں اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1102 تک پہنچ گئی ہے جن میں سے 21 افراد صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ آٹھ مریض اس بیماری سے اب تک ہلاک ہوئے ہیں۔
سرکاری اعدادوشمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں اب کورونا کے مریضوں کی تعداد 25 ہو گئی ہے جبکہ بلوچستان میں 12 نئے مریض سامنے آنے کے بعد وہاں متاثرین کی تعداد 131 تک پہنچ گئی ہے۔
پنجاب کے محکمۂ صحت کے مطابق جمعرات کی صبح تک صوبے میں مصدقہ متاثرین کی تعداد 323 ہے۔ ان متاثرین میں 176 ایران سے آنے والے زائرین ہیں جبکہ اس کے علاوہ 80 متاثرین کا تعلق لاہور، 21 کا گجرات، 19 کا جہلم، آٹھ کا گوجرانوالہ، چار کا راولپنڈی سے ہے۔اس کے علاوہ ملتان اور فیصل آباد میں تین، تین جبکہ منڈی بہاوالدین، ناروال، رحیم یار خان، اٹک اور سرگودھا میں ایک ایک مریض سامنے آیا ہے۔پاکستان میں مہلک وائرس سے اب تک 22 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں جن میں سے 14 کا تعلق سندھ، 6 کا گلگت بلتستان اور 2 کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔
آج بروز جمعرات پاکستان میں کورونا کے اب تک 29کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے بلوچستان میں 12، اسلام آباد میں 9 اور سندھ میں 8 کیسز رپورٹ ہوئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے سدباب کے سلسلے میں جمعرات سے تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے بند کیا جا رہا ہے۔موٹر وے پولیس کے ترجمان کے مطابق اس بندش کے بعد موٹروے پر ہر قسم کی مسافر بردار گاڑیوں کا داخلہ مکمل بند ہو گا تاہم مال بردار گاڑیوں، تیل کی ترسیل والی گاڑیوں اور ضروری اشیائے خوردونوش والی گاڑیوں کو کم سے کم عملے کے ساتھ داخلے کی اجازت ہو گی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ نجی گاڑیوں کو تسلی بخش وجہ بتانے کے بعد دو یا دو سے کم افراد کے ساتھ سفر کرنے کی اجازت ہو گی۔بسوں اور ٹرینوں کے بعد ملک بھر میں آج سے پروازیں بھی بند کردی گئیں۔
وفاقی حکومت نے ایک ہفتے کے لیے اندرون ملک فضائی آپریشن معطل کیا ہے جو 2 اپریل کی صبح 6 بجے تک معطل رہے گا تاہم اس دوران کارگو اور خصوصی پروازیں ضروری کلیئرنس کے بعد پابندی سے مستثنیٰ ہوں گی۔اس کے علاوہ پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کے لیے پروازیں جاری رکھنے کی خصوصی اجازت حاصل کی ہے۔ترجمان ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق فیصلہ شمالی علاقہ جات سے براہ راست رابطہ برقرار رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سندھ میں لاک ڈاؤن کے بعد کراچی اور سکھر ائیرپورٹ 24 مارچ کو ہی بند کردیئے گئے تھے جب کہ 25 مارچ سے 31 مارچ تک ملک بھر میں ٹرین آپریشن بھی معطل رہے گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امریکا کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا :افطاریوں اور قربانی کا اصل موسم یہی ہے ۔۔ شہزاد عمران خان
Next Article متنازعہ رن آؤٹ پر ایک سال بعد داد و تحسین ۔۔ کرکٹ اسٹار ایشون کا بڑا چھکا ۔۔ عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 27, 2026

امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 24, 2026

ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ

جولائی 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.