Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ملک بھر میں خواتین ریلیاں : اسلام آباد میں عورت مارچ پر حیاء مارچ کی شرکاء کا پتھراؤ
اہم خبریں

ملک بھر میں خواتین ریلیاں : اسلام آباد میں عورت مارچ پر حیاء مارچ کی شرکاء کا پتھراؤ

ایڈیٹرمارچ 8, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aurat march multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : اسلام آباد میں سخت سکیورٹی کے باوجود عورت مارچ کی ریلی پر پتھراؤ ہوگیا جس میں تاحال کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔
یہ ریلی نیشنل پریس کلب اسلام آباد سے ڈی چوک کی طرف جا رہی تھی کہ کچھ افراد نے اس پر پتھراؤ شروع کر دیا، لیکن ریلی اپنا روٹ تبدیل کر کے ڈی چوک کی طرف رواں دواں رہی ۔
پاکستان کے بڑے شہروں میں عورت مارچ کے انعقاد کے دن مذہبی سیاسی تنظمیوں کی جانب سے ریلیاں نکالنے کے اعلان کے بعد حکام نے سخت سکیورٹی انتظامات کیے تھے ۔عورت مارچ کے شرکاملتان ، کراچی، پشاور اور اسلام آباد کے پریس کلبز کے سامنے جمع ہو کر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان کی خواتین باصلاحیت ہیں جنہوں نے ہر شعبے میں اپنا کردار ادا کیا ہے۔ ’ہمیں آج پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔‘
عالمی یوم خواتین کے حوالے سے لاہور میں منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ’ہر دن خواتین کو بااختیار بنانے کا دن ہے، ہم سب کے لیے اپنی ماؤں کو سلام کرنے کا دن ہے۔‘
انہوں نے یہ بھی کہا کہ ’خواتین کے حقوق کے تحفظ کے لیے مزید قانون سازی کی جا رہی ہے، نئے پاکستان میں خواتین کو تمام حقوق ملیں گے۔‘
کراچی والوں کے ہاتھ میں بھی پلے کارڈز
کراچی میں عورت مارچ میں شرکت کے لیے خواتین بڑی تعداد میں فرئیر ہال پہنچ گئی ۔ لاہور کی طرح کراچی میں بھی اس بار مارچ کے لیے سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کیے گئے ہیں اور فرئیر ہال میں داخلہ صرف ایک طرف سے واک تھرو گیٹ سے کیا جا رہا تھا ۔اسلام آباد سے بی بی سی کے عابد حسین کے مطابق عورت مارچ کے دوران جب پنڈال سے تقریریں ختم ہوگئیں تو شرکا کو اسی راستے سے واپس جانا تھا جس سے وہ آئے تھے۔
تاہم اس وقت مذہبی جماعتوں کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کی طرف سے عورت مارچ کے شرکا پر پتھراؤ کیا گیا اور جوتے اور دیگر چیزیں ماری گئیں۔اس سے عورت مارچ کے شرکا میں وقتی طور پر بھگدڑ مچی تھی تاہم پولیس معاملے پر قابو پانے میں کامیاب ہو گئی۔مارچ اس واقعے کے بعد بھی جاری رہا تاہم پولیس نے واپسی کا راستہ بدل کر اسلام آباد کے ایف 6 مرکز کی جانب موڑ دیا گیا۔
بی بی سی کے ذیشان حیدر اور فرحت جاوید کے مطابق جب عورت مارچ کا قافلہ سڑک پر آیا تو دونوں ریلیوں کے درمیان لگے باڑ کی دوسری جانب عورت مارچ پر سے پتھر، جوتے اور دیگر اشیا پھینکی گئیں۔
اطلاعات کے مطابق موقع پر موجود پولیس اہلکاروں نے مشتعل مظاہرین کو روکنے کی کوشش کی۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین عورت مارچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوسعت اللہ خان کا کالم : یہ جسم کا نہیں پیٹ کا مسئلہ ہے
Next Article پی ایس ایل،ملتان سلطانز پلے آف میں پہنچنے والی پہلی ٹیم : رپورٹ ۔۔عمران عثمانی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.